احمق بادشاہ
کسی احمق بادشاہ نے ایک دن اپنے وزیر کو بلایا اور حکم دیا۔ " وزیر باتدبیر! آپ ہم سے کوئی پہیلی پوچھیں لیکن ایک شرط ہے کہ پہیلی نہایت آسان ہو جو ہم آسانی سے بوجھ لیں اور بھرے دربار میں ہم شرمندہ نہ ہو۔ اور ہاں! یہ بھی کان کھول کر سن لو کہ اگر ہم پہیلی نہ بوجھ سکے تو آپ کا کدو جیسا...