دو نظمیں

جیہ

لائبریرین
مچھلی کا بچہ


مچھلی کا بچہ

انڈے سے نکلا

پانی میں پھسلا

ابو نے پکڑا

باجی نے کاٹا

امی نے پکایا

ہم سب نے کھایا

تو بڑا مزہ آیا
 

جیہ

لائبریرین
مچھلی کا شکار

مچھلی کا شکار


ایک دو تین چار پانچ

میں نے لی اِک مچھلی پھانس

چھ سات آٹھ نو دس

میں نے اس کو چھوڑا بس

تم نے اس کو چھوڑا کیوں؟

اس نے کاٹی انگلی یوں

کونسی انگلی اس نے کاٹی؟

سیدھے ہاتھ کی چھوٹی والی
 
Top