نتائج تلاش

  1. جیہ

    فراز غزل "احمد فراز"(اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب) دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے

    بہت اچھی غزل ہے۔ اسی کتاب سے میرے انتخاب کردہ دو غزلیں اس محفل پر موجود ہیں
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    کیا چکر چلا رکھا ہے؟ ہر وقت چکروں میں رہتے ہو۔ چکر باز ہو کیا؟/ مذاق :)
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    شب بخیر بابا جانی ضبط ہیں کیا؟
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ضبط تو پتہ نہیں ضبط کریں مگر میں ضبط نہ کرسکی۔ بابا جانی کو سلام کرنے پہنچ گئی :)
  5. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    آپ کا بہت بہت شکریہ بھائ عبدالرحمان
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں آجاتی ہوں اب بابا جانی
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اے ہے یہ کس بور بندے کا نام لیا اب ضبط
  8. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    اتنا بھی کافی ماورا۔ مجھے خواہ مخواہ شرم آئے گی:)
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    جی نہیں ۔ اب سارہ
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    سارہ آپ ہی آجائیں۔ میں تو بے ہوشوں سے بات نہیں کرسکتی یا شاید مدہوشوں سے :)
  11. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    بالکل آتی رہوں گی :) جیسے میکے جاتے ہیں ;)
  12. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    تو تالہ لگادیں :)
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    دیکھتیں نہیں سارہ۔ ضبط نے موڈ والے حصے میں ڈرنک والا شتونگڑا لگایا ہے۔
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ارے یہ کیا ضبط؟ آپ نے پی ہوئی ہے :(
  15. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    تو دو حصوں میں پوسٹ کریں نا :)
  16. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    نوشی گیلانی شاعرہ ع
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ضرورت کیا ہے آنے کی:grin:
  18. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ایسی بات نہیں سارہ۔ میں آتی رہوں گی۔ مگر کم کم:(
  19. جیہ

    مبارکباد فضہ کاظمی کو مبارک ۔

    میری طرف سے بھی فضہ کو بہت بہت مبارک باد۔ اللہ زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
  20. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سارہ اتنا نہ مس کریں مجھے ۔ اب تو عادت ڈالیں ۔ مجھے تو ویسے ہفتے دو ہفتے بعد جانا ہے محفل سے:(
Top