تیلے بھائی سوات میں ریاستی دور(1954 -1969) ہی سے رواج ہے کہ عید ہمیشہ وفاق پاکستان کے ساتھ منائی جاتی ہے۔ اس دفعہ بھی اتوار کو عید منائی گئی پورے سوات میں
حسن بن صباح
مشہور باطنی۔ قلعہ الموت میں بہشت بنا رکا تھا ۔ فدائی حملوں (آج کل کے خودکُش) کے بانی ۔ 30 ہزار اکابرین امت کے قاتل۔ اس کے سحر کو ہلاکو خان نے قلعہ الموت کو برباد کرکےتوڑا