بہت اچھا انتخاب ہے۔
داغ دہلوی کی شاعری
داغ بنیادی طور پر ایک فطری شاعر ہیں۔ انہوں نے غزل ہی میں زیادہ طبع آزمائی کی۔ ان کو زبان پر اس حد تک دسترس حاصل تھی کہ کہا جاتا ہے کہ ان کی زبان ہی اصل میں غزل کی جان تھی۔
ان کا سرمایۂ شعر زندہ دلی، شوخی، شگفتگی، برجستگی اور سادگی و صفائی کی...
مجھے نہیں پتہ کہ دو زبر کس کنجی پر ہے مگر جب آپ پوسٹ کرتے ہیں تو نیچے کی بورڈ کا نقشہ ہے۔ آخری لائن پر چوتھے نبر پر دو زبر لکھا ہے اس پر کلک کرنے سے دو زبر آجاتا ہے مثلاً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلاً
اور کوئی حکم؟
اسی پیج ےو اوپر کے جانب دائیں طرف دیکھیں۔ کنٹرول پینل لکھا نظر آئے گا اس کے ساتھ ہی ایک چھوٹے تیر کا نشان ہے، اس پر کلک کرکے پروفائل کی ترمیم منتخب کریں۔ وہاں آپ اوتار لگا سکتے ہیں
میں نے تو ابو شامل بھائی سے کہہ دیا کہ صفحات 201 تا 260 کی پروف ریڈنگ 4-5 دن لے گی مگر الحمد للہ آج ہی مکمل ہوگئی ہے۔
سنت کی آئینی حیثیت اب اللہ کے فضل سے مکمل ہوا چاہتی ہے ۔ صفحہ 261 تا 300 کے 40 صفحات رہتے ہیں۔ اس کے بعد مکمل پروف شدہ ای بک ہم سب کے ساتھ ہوگی۔