جی ہاں یہ خبر درست ہے۔ کل شام سے یہاں 24 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ ہے۔ البتہ منگورہ شہر میں 4 بجے سے رات 8 بجے تک 4 گھنٹوں کے لیے نرمی کی گئی ہے۔
ایک اور خبر: فوج نے گٹ پیوچار (سوات اور دیر کے درمیان تنگ گھاٹی) جہاں فضل اللہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ موجود ہے، کو گھیرے میں لے لیا ہے۔