شمشاد بھائی آج روایتی مونگ چاول پکائے ہیں۔اور دیسی گھی، دودھ اور شلغم کے ساتھ سرو کیے۔ سردیوں میں دن چھوٹے ہوتے ہیں تو دوپہر کے کھانے کے لیے مونگ چاول بیسٹ ہے، جلد ہضم ہوجاتے ہیں اور رات کے کھانے تک پھر بھوک لگ جاتی ہے۔
واقعی مجھے اب بھی یاد نہیں کہ یہ نظم فیض کی ہے حالانکہ فیض کی کلیات "نسخہ ہائے وفا" میرے پاس ہے، میں نے ضرور پڑھی ہوگی۔
آپ نے اچھا کیا کہ یہ شوشہ چھوڑ دیا۔شوشہ کیا، یوں کہیں کہ پھلجھڑی چھوڑ دی :)
میں نے اپنے ذاتی کی بورڈ میں الف مکسورہ کے یونی کوڈ ویلیو رکھے مگر اس سے تو "ی" آرہی ہے محفل نسخ فانٹ بھی آزما کر دیکھا مگر فرق نہیں پڑا
ھل اتَﻯک
ھل اتﻰک
ڈاکٹر صاحب اب حالات میں بہتری آرہی ہے۔
شمشاد بھائی مشتاق والی بی بی کو کیا کہتے ہیں
اور محفل میں آئے ہیں ۔ صاحبِ ہزار چشم۔۔۔۔۔ یعنی محفل کے جان ۔۔ ہمارے بابا جانی
السلام علیکم بابا جانی