نتائج تلاش

  1. جیہ

    طلسم ہوشربا تبصرے

    فہیم ابھی میں آپ کے پوسٹ کردہ صفحات پڑھ رہی تھی۔ اس میں ایک لفظ بار بار آرہا ہے "قراں" یا "قران" میں جلدی میں اسے "قرآن" پڑھ گئ بلکہ ایک جگہ تو "قران عیار" بھی آیا ہے۔ غور سے دیکھا تو یہ ایک کردار کا نام ہے۔ اس کا درست تلفظ "قِران"ہے یعنی ق پر زیر ہے۔ آپ اور پروف ریڈر سے درخواست ہے کہ اس کو...
  2. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پرسوں میں نے محمد بن اسحاق الندیم کی مشہور کتاب "الفہرست" پڑھنی شروع کی ہے۔ اس کی تفصیلی معلومات تو بعد میں اگر موقع ملا تو لکھ دوں گی، سر دست اتنا بتانا کافی ہوگا کہ یہ کتاب بلامبالغہ ہزاروں کتابوں اور مصنفین، فنون، ماہرین فنون،مشہور (اچھے یا برے) لوگوں کی ایک جامع لسٹ ہے جو ندیم نے 326 ہجری...
  3. جیہ

    لاہور میں بک سٹریٹ بنے گی

    نبیل بھائی یقین کریں کہ میں بھی لاہور کے ان فٹ پاتھ پر بکنے والے ان سستی کتابوں سے مستفید ہو چکی ہوں۔ انارکلی بازار میں ایک بابے سے نہایت ہی قیمتی اور ضخیم کتاب بالکل درست حالت میں ملی تھی جس کا نام ہے۔Reader Digest's Encyclopedic Dictionary ۔ مجھے صرف 120 روپے میں ملی تھی۔ یہ کوئی 3 سال پہلے...
  4. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    وارث صاحب۔ آپ راہوں میں کیوں پڑے ہیں؟ دیر نہیں حرم نہیں در نہیں آستاں نہیں
  5. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    مساوی خانہ بربادی جسے ہم خانہ آبادی سمجھتے ہیں، وہ خانہ بربادی کیوں ہوتی ہے؟
  6. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شکریہ ۔۔۔۔ عمار بھئی جان شمشاد بھائی بتایا تو تھا کہ کمپیوٹر لے آئی ہوں اپنے گھر
  7. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    عام پولیس چھترول کے بعد پیسے مانگتے ہیں اور ٹریفک پولیس ویسے ہی مانگتے ہیں شادی اور رشوت میں کیا قدر مشترک ہے؟
  8. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شمشاد بھائی تو پتہ نہیں کہاں ہیں۔۔۔۔ میں حاضر ہوں بابا جانی:) اچھی خاصی
  9. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    حال کیاں بتاؤں ۔۔؟ بس بقول غالب۔۔۔ پھر وہی زندگی ہماری ہے
  10. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    بڑے افسوس کی بات ہے شمشاد بھائی آپ نے میرا پوچھا بھی نہیں:(
  11. جیہ

    حمدِ باری تعالیٰ

    وعلیکم السلام مغل صاحب آپ کے نعت کا انتظار رہے گا۔ عاصم کو یہاں پاکر ہم سب کو بہت خوشی ہوگی۔ مغل آپ کی یہ "پر اسرار" والی بات پر پھر غالب کا یہ مصرع یاد آگیا: مغل بچے بھی خوب ہوتے ہیں۔۔۔۔ میرا تو خیال ہے کہ میں اس محفل کی واحد رکن ہوں جس کی زندگی ایک کھلی کتاب کی طرح عیاں ہے۔ جہاں...
  12. جیہ

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    وارث جی ہیں اور بھی "محفل" میں سخنور بہت اچھے ایک صاحب کا تو نک ہی سنخور ہے :)
  13. جیہ

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    خوش آمدید بلال صاحب
  14. جیہ

    حمدِ باری تعالیٰ

    خوب حمد ہے۔ صنعت تلمیح کا بہت اچھا استعمال ہوا ہے
  15. جیہ

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    شمشاد بھائی! صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے
  16. جیہ

    قرآن میں الف مکسورہ کس طرح لکھا جائے

    اب سمجھ میں آیا ۔ یہ کھڑا زبر ہی ہے مگر ت کے بعد اور ک سے پہلے ایک شوشے کے اوپر ہے۔ ھَل أَتَ۔۔ٰ۔۔کَ میں نے یہ تطویل کی مدد سے لکھا
  17. جیہ

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    ہت شکریہ مغل صاحب! آپ نے کچھ زیادہ ہی تعریف کردی ورنہ من آنم کہ من دانم۔ ویسے شمشاد بھائی مجھے غالب کی بھتیجھی کہتے ہیں۔ :)
  18. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    مجھے کچھ نہیں ہوا۔ بس یہاں کے حالات کے بارے میں فکرمند ہوں
  19. جیہ

    قرآن میں الف مکسورہ کس طرح لکھا جائے

    بابا جانی کیا الف مکسورہ سے مراد وہ چھوٹا سا الف ہے جو بعینہ میں ہ کے نیچے آتا ہے۔؟
  20. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    وعلیکم سلام حال بس ٹھیک ہے
Top