نتائج تلاش

  1. جیہ

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    پروف ریڈنگ کون کر رہا ہے؟
  2. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اور اب میں مگر جانے کے لیے
  3. جیہ

    روزنامہ چاند، سوات آن لائن

    شکریہ زکریا اس اخبار کو میں نے غیر معیاری اس وجہ سے کہا کہ یہ شائع تو ہوتا ہے اردو میں مگر زبان کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ اس اخبار میں کام کرنے والے کسی بھی بندے کو اردو نہیں آتی۔ نہایت ہی غلط اردو ہوتی ہے۔ پروف ریڈنگ کا کوئی تصور بھی نہیں ہے۔ اس کے علاوہ سنسنی خیزی اور زرد صحافت اس اور سوات...
  4. جیہ

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    دھویں کا حصار۔۔۔صفحات 150-159 پروف ریڈنگ ہوچکی ہے۔
  5. جیہ

    روزنامہ چاند، سوات آن لائن

    گل خان آپ تین مرتبہ شکریہ:)
  6. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    السلام علیکم شمشاد بھائ کرفیو کے 60 گھنٹے پورے ہوچکے ہیں البتہ آج 8 سے 12 تک وقفہ تھا جس سے کچھ ریلیف ملا۔ اس وقت بھی یہاں ہیلی کوپٹرز کی نیچی پروازیں جاری ہے۔ وقفے وقفے سے گولہ باری بھی جاری ہے۔ البتہ پرسوں رات والی شدت نہیں۔ پرسوں فوج کو کافی کامیابی ملی اور منگورہ کے قریب طالبان کے...
  7. جیہ

    روزنامہ چاند، سوات آن لائن

    روزنامہ چاند سوات سے شائع ہونے والا ایک غیر معیاری اخبار ہے۔ اب یہ آن لائن بھی آگیا ہے۔ سائٹ اتنی اچھی بھی نہیں۔ بر وقت اپ ڈیٹ بھی نہیں کیا جاتا مگر سوات کے موجودہ صورت حال کے تناظر میں بہر حال ایک اچھی کوشش ہے۔ یہاں آپ سوات کے موجودہ صورت حال کے بارے ایسے خبریں پڑھ سکتے ہیں جو عموماً کہیں اور...
  8. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اور اب میں آئی ہوں
  9. جیہ

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    ضبط کو پیشگی مبارک باد
  10. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اوہ اچھا:) میں نے تو ایک بار بھی نہیں پڑھی۔ میں نے تو حصن حصین پڑھی ہے
  11. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شمشاد بھائی آپ خواہ مخواہ غصہ ہورہے ہیں۔ اگر بمباری کی وجہ سےمجھے نیند نہیں آرہی تو یہ بہانہ تھوڑی ہے۔ حقیت ہے:)
  12. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اچھا تو کتابیں تیر مارلینے کے لیے پڑھی جاتی ہیں، تبھی تو مجھے تیر مارنے کی خواہش ہورہی تھی
  13. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ظفری آپ نے وہ محاورہ سنا ہے؟ قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانی۔ ذرا کم آئیں محفل پر;)
  14. جیہ

    لائبریری سائٹ پر اراکین کے کھاتے

    مسئلہ حل نہیں ہوا منتظم اعلٰی صاحب
  15. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ملی تو تھی نا چاہے آٹھ سال بعد ہی سہی۔ میں نے تو اب تک کسی کو کوئی کتاب نہیں دی (اور نہ ہی واپس کی);)۔
  16. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نبيل بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ آب کوثر، موج کوثر، رود کوثر کیسا خزانہ پاس ہے اور ابھی تک پڑھا نہیں۔ میں تو دو بار پڑھ چکی ہوں۔ میں آج کل ایک پشتو کتاب " انسان د سفر پہ لارہ" پڑھ رہی ہوں۔ یہ پشتو کی دوسری طویل نظم ہے جو 8000 اشعار پر مشتمل ہے۔ اور اس میں انسانی ارتقا کو موثر طریقے پر منظوم...
  17. جیہ

    Flv.ایکسٹینشن والی فائل؎ کو MP3والی فائل میں کیسےتبدیل کیا جاتا ہے؟؟؟

    ٹوٹل ویڈیو کنورٹر۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
  18. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شمشاد بھائی میں گھر پر ہی یہاں منگورہ میں پرسوں سے غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو ہے۔
  19. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شکریہ شمشاد بھائی، آپ کی بہن جو ہوں:)
  20. جیہ

    لائبریری سائٹ پر اراکین کے کھاتے

    شکریہ شگفتہ۔ میں نے کیا تھا ایسا، ابھی تک ای میل نہیں ملا
Top