نتائج تلاش

  1. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    جہاں تک یاد ہے اس کا پورا نام فخر الدین محد زکریا الرازی ہے مگر دیکھنا پڑے گا کہ میرا خیال درست ہے یا غلط۔ کل تک کنفرم کراؤں گی
  2. جیہ

    اردو محفل کا سکول

    تصحیح‌کے لیے شکریہ
  3. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اندھا کو ٹھہرا ساون کے اندے کو ہرا ہی کیوں سوجھتا ہے؟
  4. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    زکریا ا؛رازی مسلم سکالر و سائنسدان اب ط سے
  5. جیہ

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    :) مگر آنکھیں تو بہت کچھ کہہ رہی ہیں غالب نے کیا خوب کہا ہے کہہ سکے کون کہ یہ جلوہ گری کس کی ہے پردہ چھوڑا ہے وہ اُس نے کہ اُٹھائے نہ بنے
  6. جیہ

    اردو محفل کا سکول

    مرچ میں ۔۔۔ مرچ کھانے سے منہ سے سی سی کی آواز جو نکلتی ہے اب تو حاضری لگادیں (ویسے سیٹرس فروٹس میں وٹامن سی کی مقدار دوسرے چیزوں سے زیادہ ہوتی ہے
  7. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    مجھے تو نہیں لگتی بھوک لگنا ضروری ہے کیا؟
  8. جیہ

    طلسم ہوشربا تبصرے

    شگفتہ آپ نے کب سے بمبئ کی بولی سیکھ لی؟ :)
  9. جیہ

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    قدیر صاحب ایس ایم ایف ہے کیا؟ ذرا اس کی بھی وضاحت کردیں ہم جیسوں کے لیے
  10. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    سر پھوڑنے کے کام آتا ہے آم کھانے کے ساتھ پیڑ کیوں گنتے ہین؟
  11. جیہ

    اُردو کا فراموش کردہ محسن: گیان چند

    ابھی محفل پر آنے سے پہلے بی بی سی پر یہ مضمون پڑھا، سوچ رہی تھی کہ محفل پر ذکر کروں ، آپ نے پہل کردی۔ شکریہ نبیل بھائی یہ وہی گیان چند ہے نا جس کا پچھلوں دنوں بابا جانی کسی پوسٹ میں ذکر کیا تھا؟
  12. جیہ

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    یعقوب الکندی مسلم سکالر و سائنسدان
  13. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    انار 120 روپے کلو جو ہے اناردانہ کسے کہتے ہیں؟
  14. جیہ

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    فرزانہ جی آپ کو بہت بہت مبارکباد
  15. جیہ

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو زکریا
  16. جیہ

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    شمشاد بھائی آپ بیچ میں سے ہٹ جائیں میں بھابی سے مخاطب ہو رہی ہوں السلام علیکم بھابی۔ یہ جی حضوری والی بات تو شمشاد بھائی کو چھڑانے کے لیے کی تھی۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ اتنی اچھی ہیں کہ شمشاد بھائی کو جی حضوری کرنے ہی پڑے گی۔ میں جب آپ جیسی اچھئ بن جاؤں گی تو جی حجوری کے مزے بھی لے لوں گی۔...
  17. جیہ

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    آپ خود ہی تو کہتے ہیں کہ بھابی ساتھ بیٹھ کر پوسٹس پڑھتی رہتی ہے۔ اور آج تو ویسے جمعہ ہے آپ گھر پر ہیں
  18. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    محاورتاً بجاتے ہیں حقیقتاً نہیں کیا سانپ بین کی آواز سن سکتا ہے؟
  19. جیہ

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج روایتی مونگ چاول پکائے ہیں۔اور دیسی گھی، دودھ اور شلغم کے ساتھ سرو کیے۔ سردیوں میں دن چھوٹے ہوتے ہیں تو دوپہر کے کھانے کے لیے مونگ چاول بیسٹ ہے، جلد ہضم ہوجاتے ہیں اور رات کے کھانے تک پھر بھوک لگ جاتی ہے۔
Top