یہاں بارشیں تقریبا اڑھائی مہینہ لیٹ ہیں۔ اکتوبر میں ہوونی چاہیے تھی، اب تک ایک بونڈ بھی نہیں پڑی۔ خشک سردی اور دھول نے نام میں دم کر رکھا ہے۔ دم کیا ہوا پانی پیتی ہوں
اگر تعارف کرانے کا اتنا ہی شوق ہے تو اپنا تعارفی دھاگہ انہیں بتادیں۔ شاید یہ عنوان تھا۔ ہم آئے ہیں تو گرمئ بازار دیکھانا۔ تب کا گرم بازار ابھی تک سرد نہیں ہوا۔ میرا تعارفی دھاگہ تو کب کا دم توڑ چکا ہے۔ :rolleyes:
نہیں بھی 2 تک تھا۔
ویسے عجیب کرفیو ہے۔ بازار بند مگر سڑک پر بچے کرکٹ کھیلتے نظر آتے ہیں۔ ہاں مگر چند حساس سڑکوں پر کافی سختی ہے۔ کل دو بندوں کو فوج نے کرفیو کی خلاف ورزی پر گاڑی پر گولی چلا کرزخمی کردیا
پتہ نہیں کیسے شروع کروں ؟ کیسے کہوں کہ ہمارے سب کے پیارے، شمشاد بھائی کے اعجاز بھائی، بہت سو کے استاد محترم اور میرے بابا جانی ایک نیے نام سے محفل پر لوٹ آئے ہیں۔ چند دنوں سے وہ محفل پر نہیں آرہے تھے ، شمشاد بھائی، سیدہ شگفتہ بہن، مجھے اور سب سے بڑھ کر نبیل بھائی کو بہت تشویش تھی کہ آخر وہ کیوں...