نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ہم کیوں پہچانیں؟ آخر بابا جانی کس کے ہیں؟ بابا جانی کے خدمت میں غالب کا کلام ہاں مہِ نو سنیں ہم اس کا نام جس کو تو جھک کے کررہا ہے سلام دو دن آیا ہے تو نظر دمِ صبح یہی انداز اور یہی اندام بارے دو دن کہاں رہا غائب؟ "بندہ عاجز ہے، گردشِ ایّام اڑ کے جاتا کہاں کہ تاروں کا آسماں نے...
  2. جیہ

    اعجاز اختر انکل

    ارے بابا جانی نئے روپ میں :) خوش آمدید بابا جانی۔ آخر ہم آپ کو واپس لے ہی آئے مگر یہ نک کیوں بدل گیا ہے۔ اور وہ شریر مسکراہٹ والی تصویر کیوں نہیں لگی ہے
  3. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کا ذوق مطالعہ خوب ہے۔ قطب صاحب کی کتاب"اسلام اور جدید ذہن کے شبہات" میری لائبریری کا حصہ ہے۔ خوب کتاب ہے
  4. جیہ

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    خوش آمدید ابو شامل بھائی۔ خیریت رہی نا؟ میں نے کاپی کر دیے ہیں آپ کے پوسٹ شدہ صفحات۔
  5. جیہ

    اردو محفل کا سکول

    لو جی 500 روپے بھی پاس نہیں۔ ایسے تو داخلہ ملنے سے رہا ;)
  6. جیہ

    اردو محفل کا سکول

    بالکل آپ کو داخلہ ملے گا۔ بس 500 روپیہ مبلغ سکہ رائج القت فیس بھریں (رسید 200 روپے کی ملی گی(
  7. جیہ

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    ضروری نہیں کہ اچھی باتیں ثقیل ہوں۔ آپ واقعی اچھی ہیں :)
  8. جیہ

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوری سوری سوری۔ زونی بہن خوش آمدید۔ اور واقعی آپ بہت اچھی باتیں کرتی ہیں۔
  9. جیہ

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    کیا ہوا بھئ؟ :(
  10. جیہ

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    تو انچارج ہیں نا، سربراہ تو نہیں۔ ::)
  11. جیہ

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    خوش آمدید زونی بھیا
  12. جیہ

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    لائبریری کا سربراہ کوں ہے ؟
  13. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    کھانے کا وقفہ یہاں تو شام ہو رہی ہے
  14. جیہ

    عدم وہ باتیں تری وہ فسانے ترے - عبدالحمید عدم

    شکریہ سخنور۔ واقعی یہ ملکہ پکھراج ہی نے گائی ہے۔
  15. جیہ

    علی گڑھ کے ایک گمنام پٹھان شاعر

    علی گڑھ کے ایک گمنام پٹھان شاعر جوش ملیح آبادی کی آپ بیتی "یادوں کی برات" سے ایک انتخاب وہ اپنے مکان کے چبوترے پر ڈُھکّی لگائے بیٹھے رہتے تھے کہ کوئی شاعر ادھر سے گزرے اور وہ اس کو اپنا کلام سنائیں۔ اور جب کوئی شاعر ان کے ہتے چڑھ جاتا تھا وہ اس کو اپنے کمرے میں لے آتے، بڑی مدارت کرتے اور...
  16. جیہ

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    میں تو خوشی سے کرلوں گی مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس اصل کتاب موجود نہیں ہے، پروف ریڈنگ کیسے کروں گی اور شمشاد بھائی یہ میرے کندھے کب ست بھاری ہوگیے؟؟؟:)
  17. جیہ

    عدم وہ باتیں تری وہ فسانے ترے - عبدالحمید عدم

    بہت خوب۔ اس غزل کو فریدہ خانم نے بہت اچھا گایا ہے
  18. جیہ

    تاسف صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔

    سن کر بہت افسوس ہوا۔ آپ کو اللہ جلد صحت دے اوراللہ آپ کو اس تکلیف کا اجر بدرجہ اتم عطا فرمائے
  19. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شمشاد بھائی میں اپنے گھر میں ہوں۔ کمپیوٹر یہاں لے آئی ہوں
Top