نتائج تلاش

  1. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    جگت بازی کی ایک روایتی مثال یہ دی جاتی ہے کہ کسی نے ریڑھی والے سے پوچھا، ایہہ ام لنگڑے نیں (یہ آم لنگڑے ہیں) تو آم فروش نے جواب دیا، ٰپائین! لنگڑے نیں تاں ای ریڑھی تے پائے نیں ٰ یعنی کہ بھائی جان! لنگڑے ہیں اسی لیے ریڑھی پر رکھے ہیں۔ اسے جگت کہا جاتا ہے۔ تاہم کئی جگتیں پٹ گئیں اور انہیں اتنی بار...
  2. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    ہم نہایت ڈھٹائی کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں۔
  3. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ نبیل سے سوال و جواب

    میرا نبیل صاحب سے سوال یہ ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلجینس کے اس دور میں اردو محفل میں اے آئی کے تناظر میں کوئی امکانی تبدیلیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں، مستقبل قریب یا مستقبل بعید میں؟
  4. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ نبیل سے سوال و جواب

    اس خوفناک کو تو نکال دیں پلیز، صرف سنجیدگی پر فوکس کریں تاکہ ہم مزید خوف زدہ نہ ہوں، یہ متبادل الفاظ بھی نہیں ہیں۔ چلیں ڈیل کر لیتے ہیں، آپ یوں کہہ لیں خوف ناکی کی حد تک سنجیدگی۔ ویسے یہ بات درست ہے کہ بطور منتظم سنجیدہ رہنا ہی مناسب ہے کہ یہ اس پوزیشن کا تقاضا ہے۔ اب چونکہ سوال جواب نبیل صاحب...
  5. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ نبیل سے سوال و جواب

    مجھے تو کوئی ڈر نہیں ہے، میں تو بس آپ کے احترام میں علامتی طور پر خوف زدہ ہو گیا ہوں۔
  6. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (541) اُردل 7/7 ⬛⬛⬛🟧 ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 🟦⬛🟧🟧 🟦🟧⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ نبیل سے سوال و جواب

    وعلیکم السلام، عمدہ سلسلہ ہے سر۔ میرے ذہن میں سوال آیا تو ڈرتے ڈرتے پوچھ لوں گا۔ جاسمن صاحبہ خوف زدہ ہیں تو کوئی تو وجہ رہی ہو گی۔ ویسے یہ رعب داب رہنا بھی چاہیے، اس طرح ہم سب ٹریک پر رہتے ہیں۔
  8. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    جگت ذہانت کے بغیر ممکن نہیں، لیکن اس میں فحش گوئی کا عنصر نمایاں رہا۔ یہ تو بھلا ہو آفتاب اقبال اور دیگر اصحاب کا کہ وہ ان کے فن کو کسی حد تک قابل قبول سطح پر لے کر آئے۔ میں ذاتی طور پر تو آفتاب اقبال اور دیگر کے کام کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا لیکن ان جگت بازوں کے فن کو بہرحال انہوں نے اور سہیل...
  9. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اصلاح قبول، معذرت مسترد۔
  10. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    شعر وزن میں تو آ گیا مگر ذہنی توازن کھو بیٹھا۔
  11. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آئینہ ہی سب کو فریب دے رہا ہے ہر شخص کو کہتا ہے تم بے مثال ہو
  12. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    کیا باہر آنے کی اُمید رکھی جائے؟
  13. علی وقار

    سادہ سا سوال ہے !

    کچھ ایسی ہی موٹر کار ہو گی۔ :)
  14. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    نہیں۔ وہ تو سب کا فیورٹ کیریکٹر تھا۔
  15. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    نین بھائی تو سویٹ سے جن ہیں، نو ٹینشن۔
  16. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    آپ کو تو وہ خیر بخش دیں گے۔ دھیان تو میں نے دلوایا ہے آپ کا۔
  17. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    بال نہ ہوں گے تو وگ سے کام چلا لیں گے روفی بھائی۔ ٹینشن نہیں لینے کا۔ ابھی تو صرف سفید ہوئے ہیں، یہ تو کوئی خاص تیر نہیں مارا ابھی بھائی صاحب نے۔
Top