بانیء اردو محفل نبیل صاحب نے باضابطہ طور پر سالگرہ کی تقریبات کا آغاز کر دیا ہے۔ عید قربان کے بعد سے کئی محفلین بوجوہ اب تک مدہوش و روپوش ہیں۔ اُن سے گزارش ہے کہ تشریف لائیں اور سالگرہ کی تیاریوں میں شریک ہوں، ہاتھ بٹائیں، جھنڈیاں وغیرہ لگائیں، سالگرہ کے سلسلوں کو ترتیب دیں۔ ایک دوسرے کو ٹیگ...