نتائج تلاش

  1. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آپ نے بھی تو حد کر دی ہے، جب تک شہ نہ دی جائے، فارم میں واپس نہیں آتے ہیں۔
  2. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اب آپ درست سمت چل نکلے ہیں۔ تیر نشانے پر جاتا دکھائی دے رہا ہے۔
  3. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اور پھر حلالی کا ی ہٹوانے کا مطالبہ ہو گا۔ یہ تو نہ رکنے والا سلسلہ نظر آتا ہے قبلہ۔
  4. علی وقار

    گھنٹی کہاں ہے؟ سوچا میں ہی باندھ آؤں؟

    گھنٹی کہاں ہے؟ سوچا میں ہی باندھ آؤں؟
  5. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    یہ درست ہے کہ مفتی صاحب نے سحر بیان میں ہمیں جکڑ لیا اور داستان درازی، زبان نہیں کہا ابھی، میں ان کا کوئی ثانی نہیں مگر ابھی بات بنی نہیں۔ یعنی اس تصویر پر تبصرے کی گنجائش ہنوز باقی ہے۔ ویسے، قبلہ آج جلالی موڈ میں دکھائی دیتے ہیں۔
  6. علی وقار

    آپ کو بھی مبارک ہو ظہیر بھائی۔ جب فارغ ہوں تو بتائیے گا کہ عید قربان کے فوراً بعد سعادت مند...

    آپ کو بھی مبارک ہو ظہیر بھائی۔ جب فارغ ہوں تو بتائیے گا کہ عید قربان کے فوراً بعد سعادت مند شوہرکچن میں نت نئے تجربات میں مصروف ہو جاتے ہیں ، اُن کو محفل میں واپس بلانے کی کیا صورت ہے؟
  7. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اکمل صاحب اور روفی بھیا توقع پر پورا نہ اترے۔ اگلی بار کے لیے بیسٹ آف لک۔ اب امیدیں قبلہ سے ہیں کہ وہ اس سائیکل کی افادیت پر روشنی ڈالیں۔ سید عمران امکان غالب ہے کہ پیر مکرم اسے استعمال بھی کرتے رہے ہوں۔
  8. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    آپ تو کسوٹی میں غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ بس یہ پتہ لگانا باقی ہے کہ گوگل پر کون سی چڑیا بٹھا رکھی ہے۔
  9. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آئیڈیا میں دیتا جیسے کہ سائیکل میری ہو۔یا جیسے کہ میں خود بھی کب سے اس سائیکل کی تلاش میں تھا۔
  10. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    آج معلوم ہوا کہ تحقیق یا پھر مکھی بھی کسی شخصیت کا نام ہوتی ہے۔ کریڈٹ جائے گا زیدی صاحب کو۔
  11. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    انڈین موویز سر کو چڑھ گئیں! :)
  12. علی وقار

    اکمل زیدی صاحب، میری پُر مزاح کی درجہ بندی کو غیر متفق شمار کر لیں۔ مکسڈ فیلنگ!

    اکمل زیدی صاحب، میری پُر مزاح کی درجہ بندی کو غیر متفق شمار کر لیں۔ مکسڈ فیلنگ!
  13. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    اس لڑی کو روکنے کی ضرورت نہیں۔ اگلا سوال کوئی بھی پوچھ سکتا ہے۔ اگر کسی سوال کا جواب سامنے نہ آئے یا سوال پوچھنے والا ٰغائب ٰ ہو جائے یا کر دیا جائے تو اگلے سوال کی طرف بڑھا جائے۔ افواہ اڑائی جا رہی ہے کہ روفی بھائی کو کسی لڑی کے کیس میں ایریسٹ کر لیا گیا ہے۔ اس لیے، کیری آن۔
  14. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آپ کی خدمت میں ایک عدد تصویر پیش کی جائے گی اور آپ تبصرہ فرمائیں گے۔ خیال رہے کہ اگر آپ کوئی تصویر پیش کریں تو ایسی ہو کہ کسی کی تضحیک، تمسخر یا دل آزاری کا پہلو نہ ہو۔ تبصرہ بھی مزاحیہ ہو توزیادہ بہتر ہے مگر شائستہ روی کا خیال رکھا جائے۔ اس بھاشن کے بعد یوں تو تبصرے کی گنجائش کم ہی بنتی ہے تاہم...
  15. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (538) اُردل 5/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 ⬛🟧⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  16. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    یہی جواب ہے۔ زبردست۔
  17. علی وقار

    خود بنائیں، خود۔ آپ کس مرض کی دوا ہیں؟ صرف آم کھانے اور آم کے قصے سنانے سے کام نہ چلے گا ۔ :)

    خود بنائیں، خود۔ آپ کس مرض کی دوا ہیں؟ صرف آم کھانے اور آم کے قصے سنانے سے کام نہ چلے گا ۔ :)
  18. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    ایک عمارت سے متعلق چنداشارے: روم یونیسکو عالمی ورثہ کا حصہ سائز میں کافی بڑی عمارت!
  19. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب تو بہت سی لڑیاں کھل گئیں احمد بھائی۔ تشریف لے آئیے۔
  20. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    غیر متوقع طور پر درست جواب۔ :) ویل ڈن۔
Top