نتائج تلاش

  1. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    شاید گزشتہ برس اس سے ملتا جلتا سلسلہ روفی بھائی نے شروع کیا تھا۔ تین اشارے دیے جا رہے ہیں۔ شخصیت کو بوجھنے کی کوشش کریں۔ مزید دو اشارے دیے جا سکتے ہیں۔ کیمیا دان 1844 نظریۂ جوہر یا ایٹمی تھیوری
  2. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (537) اُردل 4/7 🟧🟧⬛⬛ 🟧⬛🟦🟧 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  3. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (536) اُردل 4/7 ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛⬛🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  4. علی وقار

    مبارکباد محمد عبد الرؤف دس ہزاری

    چیٹ جی پی ٹی کا چلن ہے تو یہ سوال بھی داغ دیا کہ آپ ایسا بار بار کیوں کرتی جا رہی ہیں۔ جواب یہ ملا۔ Here are some reasons why Miss Jasmin repeatedly starts congratulatory threads in the forum for members reaching post milestones Forgetful Enthusiasm: Miss Jasmin is incredibly...
  5. علی وقار

    مبارکباد محمد عبد الرؤف دس ہزاری

    مبارک ہو جناب محمد عبدالرؤوف
  6. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی سے مبارکباد دیں۔

    لیکن رومن اردو میں نتیجہ کچھ بہتر ہے۔ "Naqsh-e-fariyadi hai kis ki shokhi-e-Urdu ka, Aaj dil hai jashn-e-mehfil-e-Urdu ka. Har lafz mein ta'aruf hai tera, Janamdin mubarak ho, yehi hai hamari dua. یہ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ رومن اردو میں عمومی طور پر نتائج زیادہ بہتر کس طرح سے ہیں۔
  7. علی وقار

    جواب ارسال کریں :)

    یعنی کہ نام تبدیل نہ کیے جانے کا سب سے بڑا سبب آپ خود ہیں۔ :) خوب۔! :) دراصل شکیل احمد خان پہلے سے رکن چلے آ رہے ہوں گے اس لیے محض ۔ یا : یا ؛ لگانے سے کام نہ چلے گا۔ بہتر ہے کہ کوئی تخلص ساتھ لگا لیجیے، اگر کوئی ہے۔ یا پھر احمد شکیل خان کر لیجیے۔ کم و بیش یہی ایشو عبدالقدیر 786 صاحب کے ساتھ چلا...
  8. علی وقار

    جواب ارسال کریں :)

    آپ بات کو سمجھ نہیں پا رہے ہیں۔ دراصل، آپ نے نام یہاں بتانا ہے اور نبیل بھائی اسے بدلنے کا اختیار رکھتے ہیں۔ آپ کے پاس یہ آپشن نظر نہ آئے گا۔
  9. علی وقار

    جواب ارسال کریں :)

    آپ یہ سمجھ لیجیے کہ یہ نام موجود نہیں ہے۔ ایک قدم آگے بڑھائیں۔ یعنی کہ کوئی اور نام تجویز فرمائیے۔
  10. علی وقار

    جواب ارسال کریں :)

    مثلاً شکیل احمد شکیل (شاعر تو ہوں گے تو شکیل کی جگہ کوئی تخلص)، اس طرح کوئی بھی ایسا لفظ لگا لیں کہ آپ کو لگے کہ محفل میں پہلے اس نام سے کوئی آئی ڈی نہ بنی ہو گی۔
  11. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی سے مبارکباد دیں۔

    سچ سچ بتاؤ آپ دونوں کہ کتنے پیسے جی پی ٹی کو لگائے؟ گُلِ یاسمیں محمد عبدالرؤوف اور یہ قدیر بھائی نے کتنا کمیشن لیا؟
  12. علی وقار

    جواب ارسال کریں :)

    آپ نے پھر دیر کر دی۔ قبلہ! دو تین نام تجویز کر دیتے آپ۔ جلدی کریں اس سے قبل کہ ایک بار ٹرین چھوٹ جائے۔
  13. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی سے مبارکباد دیں۔

    مجھے اب تک اس مراسلے پر دو محفلین نے ہنستے ہوئے درجہ بندی عطا کی ہے۔ آپ پتہ لگا کر بلند آواز سے یہاں بتا دیجیے۔ :)
  14. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی سے مبارکباد دیں۔

    حد ہے ویسے۔ چیٹ جی پی ٹی نے بے ادبی کی کنٹرول لائن عبور کر لی۔ اب مار کھائے گا۔
  15. علی وقار

    جواب ارسال کریں :)

    حیرت ہے، ویسے میں اب کسی حد تک شرمندہ ہونے کی اجازت چاہتا ہوں۔ :) ایک بار نبیل صاحب کو ٹیگ کر دیتے ہیں، شاید وہ آپ کے نام کے ساتھ سے 23 کا ہندسہ ہٹا دیں۔
  16. علی وقار

    پہروں کا بھی حساب ہوتا تھا، اور شاید اب بھی ہوتا ہے۔ دن اور رات میں ملا کر آٹھ پہر ہوتے ہیں۔...

    پہروں کا بھی حساب ہوتا تھا، اور شاید اب بھی ہوتا ہے۔ دن اور رات میں ملا کر آٹھ پہر ہوتے ہیں۔ جب دو پہر گزر جائیں تو دو پہر، تین پہر گزر جائیں تو سہ پہر۔
  17. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    زیادہ تر محفلین عیدِ قربان کے خمار میں ہیں۔ دعوتیں اڑا رہے ہیں۔ مجھے تو آپ پر حیرت ہے کہ ان دنوں کیسے فعال ہیں۔ شاید ایک دو روز میں محفل میں ہلچل کے آثار نظر آئیں گے۔ تب تک، آپ مزید پلاننگ کر لیجیے۔
  18. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی سے مبارکباد دیں۔

    چیٹ جی پی ٹی کو صرف کچھ نام بتائے اور یہ نتیجہ سامنے آیا۔ ایک محفل سجائی، نبیل کا نام لیا اُردو میں راشن کیا، آگے بڑھتے ہیں دم لیا الف عین کے عہدیدار، چمکتے ہیں بے تکلف زیک کے قصیدے، لطف آنکھوں کو مسح کرتے ہیں وارث کی راہ پر چلتے ہیں سب کو جادوئے کلام ابن سعید کے لفظوں کا رنگ ہیں چکناک نغم یہ...
  19. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

    جھنڈیاں تو زیادہ سے زیادہ رنگوں کی ہونی چاہئیں، مگر سرخ، سبز، اور نیلے رنگ کی جھنڈیاں تو لازم ہیں۔ :)
  20. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لڑی کا آغاز کر دیا ہے، وہاں تشریف لائیے نا۔
Top