نتائج تلاش

  1. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    شکر کریں کہ میں نے چشمے کا بہانہ بنایا، وگرنہ میرا دھیان غیبی مخلوقات کی طرف جا رہا تھا مگر نین کا ان سے کیا تعلق۔ کیا پتہ ہو بھی ۔!
  2. علی وقار

    سادہ سا سوال ہے !

    مجھے سید ضمیر جعفری کی نظم ٰپرانی موٹرٰ یاد آ گئی۔ عجب اک بار سا مردار پہیوں نے اٹھایا ہے اسے انساں کی بد بختی نے جانے کب بنایا ہے نہ ماڈل ہے، نہ باڈی ہے، نہ پایہ ہے، نہ سایہ ہے پرندہ ہے جسے کوئی شکاری مار لایا ہے طبیعت مستقل رہتی ہے ناساز و علیل اس کی اٹی رہتی ہے نہر اس کی پھٹی رہتی ہے...
  3. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    چار آنکھیں! کیا چشمہ لگا رکھا ہے نین بھائی نے، پھر سے دیکھتا ہوں۔
  4. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    اسی لیے یہ بندہ مجھے ایک ہی لگتا ہے۔ غور سے دیکھیں۔
  5. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    دیکھیں نا کس قدر مسکین صورت بنا رکھی ہے! کسی دوست نے کھینچی ہوتی تو باچھیں کھلی ہوتیں۔
  6. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ فوٹوگرافر بیگم صاحبہ ہیں۔
  7. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    اینگری ینگ مین سے جاگیردار بننے تک کا سفر!
  8. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    واہ! آپ کو تو پرندے کا ذاتی نام بھی معلوم ہے۔ داد قبول فرمائیے گا۔
  9. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوا نے گرد میں تحلیل کر دیا، ورنہ ! غرورِ نغمہ تھے،نکلے تھے جب رباب سے ہم شاعر: حفیظ احمد
  10. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    یعنی کہ اپنا شہزادہ ہے۔
  11. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    بارہ برس گزر گئے، پلوں کے نیچے سے بہت پانی بہہ گیا، تاہم ایک خاص سمت میں گھورنے کی عادت نہ گئی۔ نگہ کسی حد تک بلند ضرور ہوئی۔ یہ تو ماننا پڑے گا۔
  12. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    تبصرہ درکار! پرندے پر کون سی فردِ جرم عائد ہو سکتی ہے، وغیرہ وغیرہ۔
  13. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (539) اُردل 2/7 🟧🟧⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  14. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    وعلیکم السلام! واقعی بات کرنے سے بات بنتی ہے۔
  15. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    کیا کریں گے خرید کر، دفتر جایا کریں گے۔ :)
  16. علی وقار

    جبر پر ہی تو شاعروں نے زیادہ تر لکھا ہے۔ آپ نے شاعر ہو کر دو طرفہ ٹریفک چلائی ہے۔ دیکھتے ہیں،...

    جبر پر ہی تو شاعروں نے زیادہ تر لکھا ہے۔ آپ نے شاعر ہو کر دو طرفہ ٹریفک چلائی ہے۔ دیکھتے ہیں، کیا بنتا ہے۔
  17. علی وقار

    آپ بھی سست پڑ گئی ہیں۔ اکمل زیدی صاحب بھی ایک زمانے سے نئی لڑی کے اجراء پر غور فرما رہے ہیں۔...

    آپ بھی سست پڑ گئی ہیں۔ اکمل زیدی صاحب بھی ایک زمانے سے نئی لڑی کے اجراء پر غور فرما رہے ہیں۔ یہاں تک کہ آم کا سیزن نکلا جاتا ہے۔ کر گزریے، زندگی مختصر ہے اور معطل ہو جانے کی تلوار ہمہ وقت سر پر موجود۔
  18. علی وقار

    بابِ رُفتگی

    سر اٹھانے کی تو قیمت چکانا پڑتی ہے۔ آپ تو بہت خوش قسمت ہیں نین بھائی۔
  19. علی وقار

    میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کیا سودا دو طرفہ عمل ہوتا ہے یا یک طرفہ سودا بھی ہوا کرتا ہے۔

    میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کیا سودا دو طرفہ عمل ہوتا ہے یا یک طرفہ سودا بھی ہوا کرتا ہے۔
  20. علی وقار

    کافی ہائی لیول کا سودا ہے۔ ہماری سوچ سمجھ سے اوپر کی بات ہے۔

    کافی ہائی لیول کا سودا ہے۔ ہماری سوچ سمجھ سے اوپر کی بات ہے۔
Top