جو رائے اوپر محفلین نے دی ہے، اسے نوٹ کر لیں۔ میں صرف ایک بات کہنا چاہتا ہوں جس کی طرف ضمنی طور پر فیصل بھائی نے اشارہ کر دیا ہے کہ مواد کو اپ ڈیٹ رکھیں اور ایک بات کی طرف قدیر بھائی نے اشارہ کیا ہے کہ ہر طرح کے مواد کی جگہ ٹیکنالوجی سے متعلقہ مواد کو ہی جگہ دیں کیونکہ ویب سائٹ پر وہی کچھ ہونا...