زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سید عاطف علی سر کوئی ترجمہ بھی ہم ایسے نالائقوں کے لیے کر دیا کیجیے۔ :) یا کوئی ربط دے دیا کریں۔
سید عاطف علی سر کوئی ترجمہ بھی ہم ایسے نالائقوں کے لیے کر دیا کیجیے۔ :) یا کوئی ربط دے دیا کریں۔
علی وقار
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 13، 2023
مبارکباد
بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم
جب انہیں معان بھائی دستیاب نہیں ہوتے تو بس جو بھی سامنے آ جائے، اُس کی مرمت اور مرہم پٹی کرنا خوب جانتے ہیں۔
علی وقار
Post #113
جولائی 13، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
غزل ::دل دیکھ رہے ہیں کبھی جاں دیکھ رہے ہیں ::
زبردست۔
علی وقار
Post #36
جولائی 13، 2023
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
گوگل بارڈ اب اردو میں سوالات و جوابات کے لیے تیار ہے، اور اس خاص حوالے سے اس کے نتائج چیٹ جی پی...
گوگل بارڈ اب اردو میں سوالات و جوابات کے لیے تیار ہے، اور اس خاص حوالے سے اس کے نتائج چیٹ جی پی ٹی سے بہتر معلوم ہو رہے ہیں۔ یہ ایک خوش آئند بات ہے۔
علی وقار
کیفیت نامہ
جولائی 13، 2023
اٹھارہویں سالگرہ
تصویر پر تبصرہ فرمائیں!
علی وقار
Post #77
جولائی 13، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
مبارکباد
بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم
میں نے ایک اور بھی محفل میں انہیں دیکھا ہے یہ جو تیرے نظر آتے ہیں، یہ سب تیرے نہیں! آہ، میری معصوم بہن!
علی وقار
Post #102
جولائی 13، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم
ان کو شاعر برادری کی سپورٹ حاصل ہے، احتیاط کیجیے وگرنہ شاعرانہ واروں کے ذریعے ادبی موت سے ہمکنار کر سکتے ہیں۔
علی وقار
Post #100
جولائی 13، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم
رہنے دیں قبلہ۔ پہلے جو رپورٹ درج کروائی، اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اپنا ہی مراسلہ حذف ہو گیا۔ :)
علی وقار
Post #98
جولائی 13، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ورڈل/اردل
Urdle (547) اُردل 3/7 🟧⬛🟧⬛ ⬛⬛🟧🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
علی وقار
Post #2,821
جولائی 13، 2023
فورم:
آج کی گیم
مبارکباد
بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم
آخری دو الفاظ طنزیہ لگ رہے ہیں۔
علی وقار
Post #90
جولائی 13، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ورڈل/اردل
Urdle (546) اُردل 5/7 🟦⬛🟦⬛ 🟦⬛🟦⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
علی وقار
Post #2,820
جولائی 12، 2023
فورم:
آج کی گیم
تاریخی، معلوماتی و دلچسپ ویڈیوز
انٹرویو، حُسین شہید سہروردی، سابق وزیراعظم پاکستان
علی وقار
Post #38
جولائی 11، 2023
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
میں اور میری ٹیم نے ایک کاوش کی ہے اور اردو ویب سائیٹ تیار کی ہے
واقعی، ایک خبر ملی، اب اس کی شراکت کرنا بھی محض تبرکاًہی ہو گا، اس لیے رہنے دیتا ہوں۔
علی وقار
Post #14
جولائی 11، 2023
فورم:
اردو بلاگنگ
میں اور میری ٹیم نے ایک کاوش کی ہے اور اردو ویب سائیٹ تیار کی ہے
یہ ممکن ہے کہ ٹیکنالوجی کے متعلق اردو میں کم مواد ہو تو اس کا ایک حل یہ ہے کہ متعلقہ انگریزی مضامین کے اردو میں تراجم کروائے جائیں۔ ٹیکنالوجی پلس ویب سائٹ پر عمومی موضوعات پر مواد بالکل بھی مناسب نہیں لگ رہا ہے۔ اس کا تدارک کرنا از بس ضروری ہے۔
علی وقار
Post #12
جولائی 11، 2023
فورم:
اردو بلاگنگ
میں اور میری ٹیم نے ایک کاوش کی ہے اور اردو ویب سائیٹ تیار کی ہے
روایتی ساس بہو والا تعلق ہے مگر سلسلہ تو چل نکلے کہیں، حوصلہ افزائی ضروری ہے۔
علی وقار
Post #11
جولائی 11، 2023
فورم:
اردو بلاگنگ
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے
مصحفیؔ شب جو چپ تو بیٹھا تھا کیا تجھے کچھ ملال تھا، کیا تھا!
علی وقار
Post #150
جولائی 11، 2023
فورم:
پسندیدہ کلام
اٹھارہویں سالگرہ
تصویر پر تبصرہ فرمائیں!
کیا بات ہے! :) عمدہ۔
علی وقار
Post #67
جولائی 11، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
میں اور میری ٹیم نے ایک کاوش کی ہے اور اردو ویب سائیٹ تیار کی ہے
وہ تو ٹھیک ہے جنابِ من، مگر موقع محل بھی تو ہو! :)
علی وقار
Post #8
جولائی 11، 2023
فورم:
اردو بلاگنگ
اٹھارہویں سالگرہ
تصویر پر تبصرہ فرمائیں!
پھر کیا ہوا۔ اگلی قسط کا انتظار ہے۔
علی وقار
Post #64
جولائی 11، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
ورڈل/اردل
Urdle (545) اُردل 7/7 ⬛🟧🟧⬛ 🟧🟧⬛🟧 🟧🟦⬛⬛ 🟦🟦🟧⬛ 🟦🟦⬛🟦 🟦🟦⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
علی وقار
Post #2,818
جولائی 11، 2023
فورم:
آج کی گیم
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top