محترم جناب ایوب ناطق صاحب نے یہ سلسلہ علم کو عام کرنے کی نیت و خواہش سے شروع کیا ہے ۔ اگر ہم ایسے طفل مکتب اپنے بے تکے سوالات سامنے نہ لائیں گے ۔ تو اساتذہ کیا سمجھا پائیں گے ہمیں ۔۔۔۔؟
جب تک ہم انٹ شنٹ بے تکے سوال نہ اٹھائیں گے ۔اساتذہ سے کیسے فیض پائیں گے ۔۔۔۔؟ سوال چاہے کتنا ہی بے تکا ہو ۔...