ماہی احمد
لائبریرین
سب لوگ آجائیں جلدی سے
یہ کھیل دوبارہ سے شروع کیا جارہا ہے
اس کھیل میں آج جو شخصیت سامنے آ رہی ہیں انہیں محفل پر آئے اتنا عرصہ تو نہیں ہوا
مگر
محفل پر آتے ہی انہوں نے قلم کو ایسی حرکت دی کہ کہ لکھنے پڑھنے والوں کے دلوں میں آپوں آپ جگہ بن گئی
زیادہ تر تو شاعری کرتے ہیں مگر نثر کے میدان میں بھی زور آزمائی کرتے رہتے ہیں
جی بالکل سلمان حمید بھیا کی بات کر رہی ہوں
اب آپ سب ذرا اس کھیل میں زور آزمائی کریں اور لگائیں تُکے پر تُکہ۔۔۔۔
1) سفید
2) گرے
3) سبز
4) ہلکا نیلا
2) گرے
3) سبز
4) ہلکا نیلا
1) پی ایچ ڈی
2)بہترین مستقبل اور بے تحاشا دولت
3) اپنی فیملی کے پاس جانا اور ملک کے لیے کچھ کرنا
4) جرمنی میں رہ کر اپنی فیملی اور ملک کے لیے کچھ کرنا
2)بہترین مستقبل اور بے تحاشا دولت
3) اپنی فیملی کے پاس جانا اور ملک کے لیے کچھ کرنا
4) جرمنی میں رہ کر اپنی فیملی اور ملک کے لیے کچھ کرنا
1) بچوں کے ساتھ وقت گزاروں
2) اکیلے کمرے میں رضائی میں گھس کے ہندی اور انگلش فلمیں دیکھنے میں وقت ضائع کروں
3) پاکستان میں اپنی فیملی اور مختلف دوستوں سے فون پر باتیں کروں
4) بیوی بچوں کے ساتھ گھومنے جاؤں
2) اکیلے کمرے میں رضائی میں گھس کے ہندی اور انگلش فلمیں دیکھنے میں وقت ضائع کروں
3) پاکستان میں اپنی فیملی اور مختلف دوستوں سے فون پر باتیں کروں
4) بیوی بچوں کے ساتھ گھومنے جاؤں
1) بیگم سے لڑائی ہو اور بالکل اکیلا محسوس کروں
2) والدین اور پاکستان کی یاد آئے
3) جو کرنا چاہتا تھا وہ نہ کر سکنے کا احساس شدت پکڑ جائے
4)دور دراز کے دوست احباب مستی کر رہے ہوں اور میں گھر میں بیٹھا ہوں
2) والدین اور پاکستان کی یاد آئے
3) جو کرنا چاہتا تھا وہ نہ کر سکنے کا احساس شدت پکڑ جائے
4)دور دراز کے دوست احباب مستی کر رہے ہوں اور میں گھر میں بیٹھا ہوں
1) اداکار
2) شاعر
3) کسی بھی پیشے میں اچھا کمانے والا
4) 2 اور 3
5) 1 اور 2
6) 1، 2، 3
2) شاعر
3) کسی بھی پیشے میں اچھا کمانے والا
4) 2 اور 3
5) 1 اور 2
6) 1، 2، 3
1) دھوکے باز اور کمینہ
2) مخلص
3) رومانٹیک
4) مزاحیہ
5) خوش اخلاقی
2) مخلص
3) رومانٹیک
4) مزاحیہ
5) خوش اخلاقی
1) وقت کی کمی
2) گھر کے لیپ ٹاپ کا خراب ہونا
3) مستقل مزاجی کی کمی
4) اردو محفل پر دلچسپ مواد کا کم ہو جانا
2) گھر کے لیپ ٹاپ کا خراب ہونا
3) مستقل مزاجی کی کمی
4) اردو محفل پر دلچسپ مواد کا کم ہو جانا
1) شاعری
2) نثر نگاری
3) اداکاری
4) سافٹ ویئر انجنئیرنگ
2) نثر نگاری
3) اداکاری
4) سافٹ ویئر انجنئیرنگ
1) وقت ضائع کرنے کی
2) مطالعہ نہ کرنے کی
3) بعض اوقات چھوٹی چھوٹی بات پر بھڑک جانے کی
4) کم کم لکھنے کی
2) مطالعہ نہ کرنے کی
3) بعض اوقات چھوٹی چھوٹی بات پر بھڑک جانے کی
4) کم کم لکھنے کی