ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

ماہی احمد

لائبریرین
1319602kadvr8wajg.gif

سب لوگ آجائیں جلدی سے
یہ کھیل دوبارہ سے شروع کیا جارہا ہے
اس کھیل میں آج جو شخصیت سامنے آ رہی ہیں انہیں محفل پر آئے اتنا عرصہ تو نہیں ہوا
مگر
محفل پر آتے ہی انہوں نے قلم کو ایسی حرکت دی کہ کہ لکھنے پڑھنے والوں کے دلوں میں آپوں آپ جگہ بن گئی
4funnies_com_animated_emoticons_love_4.gif

زیادہ تر تو شاعری کرتے ہیں مگر نثر کے میدان میں بھی زور آزمائی کرتے رہتے ہیں
جی بالکل سلمان حمید بھیا کی بات کر رہی ہوں
اب آپ سب ذرا اس کھیل میں زور آزمائی کریں اور لگائیں تُکے پر تُکہ۔۔۔۔
smiley-thinking.gif

images
ابتداء 7 نومبر 2014۔۔۔۔۔۔۔۔۔اختتام 12 نومبر 2014
images

bluedancingflower.gif
میرا پسندیدہ رنگ
1) سفید
2) گرے
3) سبز
4) ہلکا نیلا​
kao71.gif
av___pink_flower_sprite_by_firstfear-d4ffcha.gif
میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش
1) پی ایچ ڈی
2)بہترین مستقبل اور بے تحاشا دولت
3) اپنی فیملی کے پاس جانا اور ملک کے لیے کچھ کرنا
4) جرمنی میں رہ کر اپنی فیملی اور ملک کے لیے کچھ کرنا​
kao71.gif
bluedancingflower.gif
کبھی کبھی فرصت کے لمحات میں میرا دل چاہتا ہے کہ میں
1) بچوں کے ساتھ وقت گزاروں
2) اکیلے کمرے میں رضائی میں گھس کے ہندی اور انگلش فلمیں دیکھنے میں وقت ضائع کروں
3) پاکستان میں اپنی فیملی اور مختلف دوستوں سے فون پر باتیں کروں
4) بیوی بچوں کے ساتھ گھومنے جاؤں​
kao71.gif
av___pink_flower_sprite_by_firstfear-d4ffcha.gif
میں سب سے زیادہ اداس ہوتا ہوں جب
1) بیگم سے لڑائی ہو اور بالکل اکیلا محسوس کروں
2) والدین اور پاکستان کی یاد آئے
3) جو کرنا چاہتا تھا وہ نہ کر سکنے کا احساس شدت پکڑ جائے
4)دور دراز کے دوست احباب مستی کر رہے ہوں اور میں گھر میں بیٹھا ہوں​
kao71.gif
bluedancingflower.gif
میں کیا بننا چاہتا تھا
1) اداکار
2) شاعر
3) کسی بھی پیشے میں اچھا کمانے والا
4) 2 اور 3
5) 1 اور 2
6) 1، 2، 3​
kao71.gif
av___pink_flower_sprite_by_firstfear-d4ffcha.gif
میں فطری طور پر کیسا ہوں، جس پر مجھے فخر ہے
1) دھوکے باز اور کمینہ
2) مخلص
3) رومانٹیک
4) مزاحیہ
5) خوش اخلاقی​
kao71.gif
bluedancingflower.gif
میرے اردو محفل پر کم کم آنے کی وجہ ہے
1) وقت کی کمی
2) گھر کے لیپ ٹاپ کا خراب ہونا
3) مستقل مزاجی کی کمی
4) اردو محفل پر دلچسپ مواد کا کم ہو جانا​
kao71.gif
av___pink_flower_sprite_by_firstfear-d4ffcha.gif
میں کیا سوچتا ہوں کہ میں کیا بہتر کر سکتا ہوں
1) شاعری
2) نثر نگاری
3) اداکاری
4) سافٹ ویئر انجنئیرنگ​
kao71.gif
bluedancingflower.gif
مجھے اپنی کونسی عادت بری لگتی ہے؟
1) وقت ضائع کرنے کی
2) مطالعہ نہ کرنے کی
3) بعض اوقات چھوٹی چھوٹی بات پر بھڑک جانے کی
4) کم کم لکھنے کی​
52136
 
ناعمہ عزیز

4) کم کم لکھنے کی
52136

آخری والے کا آپشن مشکل تھا :)
باقی جہاں تک مجھے لگتا تھا میں نے تو بتا دیا اب سلمان بھائی بتائیں گے کہ ٹھیک ہیں یا نہیں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا آ گئی سمجھ اپنا بارے میں چوز کرنا ہے۔۔۔
اپنے بارے میں نہیں کرنا بھائی
یہ جو سلمان حمید بھائی کا نام لکھا ہوا ہے ناں یہ ان کے بارے میں سوال ہیں باقی محفلینز کو ان کے بارے میں بتانا ہے
اس کھیل سے پتا چلتا ہے کہ کسی بھی ایک محفلین کے بارے میں باقی لوگ کتنا جانتے ہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
محترم سلمان حمید بھائی بلاشبہ بہت پیاری معصوم سی محترم ہستی ہیں ۔ حساس دل کے مالک جو کہ دکھی انسانیت کو مسکراتے دیکھنا چاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں

bluedancingflower.gif
میرا پسندیدہ رنگ
1) سفید
2) گرے
3) سبز
4) ہلکا نیلا​
kao71.gif
av___pink_flower_sprite_by_firstfear-d4ffcha.gif
میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش
1) پی ایچ ڈی
2)بہترین مستقبل اور بے تحاشا دولت
3) اپنی فیملی کے پاس جانا اور ملک کے لیے کچھ کرنا
4) جرمنی میں رہ کر اپنی فیملی اور ملک کے لیے کچھ کرنا​
kao71.gif
bluedancingflower.gif
کبھی کبھی فرصت کے لمحات میں میرا دل چاہتا ہے کہ میں
1) بچوں کے ساتھ وقت گزاروں
2) اکیلے کمرے میں رضائی میں گھس کے ہندی اور انگلش فلمیں دیکھنے میں وقت ضائع کروں
3) پاکستان میں اپنی فیملی اور مختلف دوستوں سے فون پر باتیں کروں
4) بیوی بچوں کے ساتھ گھومنے جاؤں
kao71.gif
av___pink_flower_sprite_by_firstfear-d4ffcha.gif
میں سب سے زیادہ اداس ہوتا ہوں جب
1) بیگم سے لڑائی ہو اور بالکل اکیلا محسوس کروں
2) والدین اور پاکستان کی یاد آئے
3) جو کرنا چاہتا تھا وہ نہ کر سکنے کا احساس شدت پکڑ جائے
4)دور دراز کے دوست احباب مستی کر رہے ہوں اور میں گھر میں بیٹھا ہوں​
kao71.gif
bluedancingflower.gif
میں کیا بننا چاہتا تھا
1) اداکار
2) شاعر
3) کسی بھی پیشے میں اچھا کمانے والا
4) 2 اور 3
5) 1 اور 2
6) 1، 2، 3​
kao71.gif
av___pink_flower_sprite_by_firstfear-d4ffcha.gif
میں فطری طور پر کیسا ہوں، جس پر مجھے فخر ہے
1) دھوکے باز اور کمینہ
2) مخلص
3) رومانٹیک
4) مزاحیہ
5) خوش اخلاقی​
kao71.gif
bluedancingflower.gif
میرے اردو محفل پر کم کم آنے کی وجہ ہے
1) وقت کی کمی
2) گھر کے لیپ ٹاپ کا خراب ہونا
3) مستقل مزاجی کی کمی
4) اردو محفل پر دلچسپ مواد کا کم ہو جانا
kao71.gif
av___pink_flower_sprite_by_firstfear-d4ffcha.gif
میں کیا سوچتا ہوں کہ میں کیا بہتر کر سکتا ہوں
1) شاعری
2) نثر نگاری
3) اداکاری
4) سافٹ ویئر انجنئیرنگ
kao71.gif
bluedancingflower.gif
مجھے اپنی کونسی عادت بری لگتی ہے؟
1) وقت ضائع کرنے کی
2) مطالعہ نہ کرنے کی
3) بعض اوقات چھوٹی چھوٹی بات پر بھڑک جانے کی
4) کم کم لکھنے کی​
52136
 
اپنے بارے میں نہیں کرنا بھائی
یہ جو سلمان حمید بھائی کا نام لکھا ہوا ہے ناں یہ ان کے بارے میں سوال ہیں باقی محفلینز کو ان کے بارے میں بتانا ہے
اس کھیل سے پتا چلتا ہے کہ کسی بھی ایک محفلین کے بارے میں باقی لوگ کتنا جانتے ہیں۔

اچھا تو میرے بارے میں کب شروع ہو گا یہ سب
 
زبیر مرزا

محفلین
اچھا کیا اس سلسلے کا دوبارہ آغاز کرکے جنھوں نے شروعات کی تھی تعبیر وہ تو اب محفل کے لیے خواب بنتی جارہی ہیں :)

میرا پسندیدہ رنگ
4) ہلکا نیلا
av___pink_flower_sprite_by_firstfear-d4ffcha.gif
میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش
1) پی ایچ ڈی
bluedancingflower.gif
کبھی کبھی فرصت کے لمحات میں میرا دل چاہتا ہے کہ میں
3) پاکستان میں اپنی فیملی اور مختلف دوستوں سے فون پر باتیں کروں
av___pink_flower_sprite_by_firstfear-d4ffcha.gif
میں سب سے زیادہ اداس ہوتا ہوں جب
2) والدین اور پاکستان کی یاد آئے
bluedancingflower.gif
میں کیا بننا چاہتا تھا
1) اداکار
av___pink_flower_sprite_by_firstfear-d4ffcha.gif
میں فطری طور پر کیسا ہوں، جس پر مجھے فخر ہے
5) خوش اخلاقی
bluedancingflower.gif
میرے اردو محفل پر کم کم آنے کی وجہ ہے
1) وقت کی کمی
av___pink_flower_sprite_by_firstfear-d4ffcha.gif
میں کیا سوچتا ہوں کہ میں کیا بہتر کر سکتا ہوں
3) اداکاری
bluedancingflower.gif
مجھے اپنی کونسی عادت بری لگتی ہے؟
4) کم کم لکھنے کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:)
 
آخری تدوین:

زبیر مرزا

محفلین
محترم سلمان حمید بھائی بلاشبہ بہت پیاری معصوم سی محترم ہستی ہیں ۔ حساس دل کے مالک جو کہ دکھی انسانیت کو مسکراتے دیکھنا چاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نایاب بھائی یہ آپ سلمان حمید کی بات کررہے یا عبدالستار ایدھی صاحب کی:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
اچھا تو میرے بارے میں کب شروع ہو گا یہ سب
جب آپ اور محفلینز آپس میں گھل مل جائیں گے۔ اس کھیل کے لئیے جس شخصیت کا انتخاب کیا جاتا ہے ان کے متعلق خیال رکھا جاتا ہے کہ وہ اور باقی محفلینز آپس میں کچھ جان پہچان رکھتے ہوں یا انہیں محفل پر کچھ اچھا وقت گزر چکا ہو تاکہ سب ان کے متعلق جانتے ہوں۔
 
ارے بھائی یہ سلمان بھائی ہیں کہاں ہم تو کب سے ان کے تلاش میں ہیں آج کل ان کا کوئی اتا پتہ نہیں ۔
سلمان بھائی کہاں ہیں آپ ۔۔۔۔؟؟؟؟؟
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی یہ آپ سلمان حمید کی بات کررہے یا عبدالستار ایدھی صاحب کی:)
محترم مرزا بھائی ۔ جو کسی صورت کوشش کرتے زندگی کی جنگ میں الجھی ہوئی پریشان دکھی انسانیت کے لبوں پہ مسکراہٹ بکھیر دے وہ " فاتح زمانہ " کی صف میں جگہ پا تے نعرہ مستانہ بلند کررہا ہوتا ہے کہ " گوروں کی نہ کالوں کی دنیا تو ہے بس دل والوں کی "۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کوئی فرق نہیں رہتا " محمود و ایاز " میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
Top