ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

سلمان حمید

محفلین
کوئی بات نہیں !

انسان کو شکر کا پہلو تلاشنا چاہیے اور آپ کے لئے شکر کا پہلو یہ ہو سکتا ہے کہ آپ ہاری ہی ہیں نا ہماری طرح 2 نمبر پر تو نہیں آئی نا۔ :)
وہ توآپ کی بات ٹھیک ہے لیکن آپ کو مجھےبتانا ہو گا کہ آپ دونمبر کیسےہوئے؟ میرا مطلب دوسرے نمبر پر کیسے آئے؟آپ مجھے اتنا کیسے جانتے ہیں؟ :cautious:
 
محمداحمد

لائبریرین
وہ توآپ کی بات ٹھیک ہے لیکن آپ کو مجھےبتانا ہو گا کہ آپ دونمبر کیسےہوئے؟ میرا مطلب دوسرے نمبر پر کیسے آئے؟آپ مجھے اتنا کیسے جانتے ہیں؟ :cautious:

اگر ہم اپنے جوابات میں نہ لکھتے کہ ہم نے تُکے لگائے ہیں تو آج کہہ سکتے تھے کہ ہم کچھ "گیانی" واقع ہوئے ہیں لیکن اب کچھ نہیں ہوسکتا۔ :)

ویسے نین بھائی کا کہنا تھا کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے ہم نے اپنے جوابات دے دیے ہیں ۔ سو ہم نے سوچا کہ شاید دو شرارتی لوگوں کی طرح دو شاعر بھی ایک ہی طرح سوچتے ہوں۔ :) :)
 
نیرنگ خیال

ایک شاعر سے کسی نے پوچھا۔ آپ جنت میں جائیں گے یا جہنم میں۔ اس نے کہا۔ جہاں لوگ زیادہ ہوئے۔۔۔ :p
 
سلمان حمید

محفلین
اگر ہم اپنے جوابات میں نہ لکھتے کہ ہم نے تُکے لگائے ہیں تو آج کہہ سکتے تھے کہ ہم کچھ "گیانی" واقع ہوئے ہیں لیکن اب کچھ نہیں ہوسکتا۔ :)

ویسے نین بھائی کا کہنا تھا کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے ہم نے اپنے جوابات دے دیے ہیں ۔ سو ہم نے سوچا کہ شاید دو شرارتی لوگوں کی طرح دو شاعر بھی ایک ہی طرح سوچتے ہوں۔ :) :)
شرارتی لوگوں کا پتہ نہیں ہاں شاعر ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ ہر کسی کو پکڑ کر شاعری سنانے اور ذرا سی تعریف پر پھول کر کپا ہو جانے والے :LOL:
 
محمداحمد

لائبریرین
شرارتی لوگوں کا پتہ نہیں ہاں شاعر ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ ہر کسی کو پکڑ کر شاعری سنانے اور ذرا سی تعریف پر پھول کر کپا ہو جانے والے :LOL:

ہاہاہاہاہا۔۔۔۔!

ذرا سی تعریف پر پھول کر کُپا ہو جانا تو واقعی ہمارا بھی شیوہ ہے لیکن لوگوں کو پکڑ کر شاعری سنانا ہمیں نہیں آتا۔

لوگ پکڑ میں ہی نہیں آتے۔ :)
 
سلمان حمید

محفلین
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔!

ذرا سی تعریف پر پھول کر کُپا ہو جانا تو واقعی ہمارا بھی شیوہ ہے لیکن لوگوں کو پکڑ کر شاعری سنانا ہمیں نہیں آتا۔

لوگ پکڑ میں ہی نہیں آتے۔ :)
یہاں بھی ایسا ہی حال ہے، کوئی شاعری سنتا نہیں اور نہ ہی سنانے کا دل کرتا ہے۔ تو شاعری ہی ختم ہو گئی :(
 
محمداحمد

لائبریرین
یہاں بھی ایسا ہی حال ہے، کوئی شاعری سنتا نہیں اور نہ ہی سنانے کا دل کرتا ہے۔ تو شاعری ہی ختم ہو گئی :(

آپ تو خیر صاحبِ کتاب ہیں سو ایسی بات نہ کہیں۔

کوئی نہیں سُنتا تو ایک اور کتاب لکھ ماریں۔ :) سننے والے سنیں یا نہ سنیں پڑھنے والے ضرور پڑھیں گے۔
 
عمر سیف

محفلین
"ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ سلمان حمید بھیا"
نتائج

کھیل میں حصہ لینے والے احباب نے خوب تُکے لگائے اور تیر اندازی کے جوہر دکھائے
smiley-91.gif

اب نتائج کی باری ہے
announcement.gif

کل 9 سوالات تھے یعنی
9 پوائنٹس ہوئے

5 پوائنٹس کے ساتھ ماہی احمد کی ہوئی پہلی پوزیشن!!!!
تو یہ میڈل میرا ہواااااااااا
GoldMedal2.png

تالیاااااااااااااااااں
hand-clap-smiley-emoticon.gif

دوسری پوزیشن کے حقدار ہیں محمداحمد بھیا!!!!!!
ان کے کل
4 پوائنٹس ہیں
ٹرافی ہوئی بھیا کییییی
sport-graphics-prizes-and-medals-966337.gif

تالیاااااااااااااااں
hand-clap-smiley-emoticon.gif

تیسری پوزیشن دو لوگوں نے حاصل کی ہے
ناعمہ عزیز اور عمر سیف بھیا

3 پوائنٹس کے ساتھ
یہ شیلڈز ہوئیں آپ دونوں کیییی
wood-record-shield-award-with-centre-shield-top-scroll-engraved.jpg

تالیااااااااااااااں
hand-clap-smiley-emoticon.gif

انیس الرحمن بھیا اور زبیر مرزا بھیا کے ہوئے
2 پوائنٹس
اور نایاب چاچو اور ملائکہ کا
1 پوائنٹ
آپ سب اگلی بار تیر اندازی کی اچھی مشق کر کے آئیے گا :)
441640

حصہ لینے کے لئیے
تالیااااااااااااااااں

hand-clap-smiley-emoticon.gif

یوں اس کھیل کی یہ قسط تمام ہوئی :)
تین صحیح ۔۔ پر کون سے ؟؟
 
Top