محترم عزیز بھائی ۔ آپ اس تنظیم کے مقاصد بارے تفصیل سے لکھیئے ۔ تاکہ اگر ہم میں سے کوئی ان مقاصد سے متفق ہو تو رضاکارانہ طور پر اس تنظیم میں شمولیت اختیار کر لے ۔
انسان اور انسانیت سے پیار کرنے والا ہر فرد اپنی ذات میں ہمہ وقت اک رضاکار ہوتا ہے ۔ جو بلا تفریق رنگ و نسل و تنظیم اپنی بساط برابر...