نتائج تلاش

  1. نایاب

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    قصاص دیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گواہیوں پر منحصر ہوتے ہیں ۔ جو جھوٹی گواہی دیتے ہیں یا سچی گواہی کو چھپاتے ہیں ۔ وہی اس قانون کے غلط استعمال کے ذمہ دار ہوتے ہیں ۔ یہ بچی بھی کچھ ایسی ہی صورت حال کا شکار ہوئی ۔ اور حقیقت تو اللہ ہی جانتا ہے ۔ اس بچی کا اپنے خط میں " قصاص " جو کہ" ایرانی نہیں بلکہ اسلامی...
  2. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    اس کا حل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " جنون " کے ساتھ سیکھنے کی لگن ہو تو زبان نہ آنے پر بھی لگائے جانے والے " تکے " تیر بن بن کر نشانہ پہ لگتے ہیں ۔۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    فاطمہ صفا کی چھوٹی بہن مریم حریم

    ماشاءاللہ اللہ سوہنا ننھی پریوں کو سدا اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں کو مقدر فرمائے ۔ آمین نام بہت ہی پیارا اور بامعنی ہے ۔ سبحان اللہ بہت دعائیں
  4. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    ان شاءاللہ یہ ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ لیں پہلے ۔۔ مجھے یقین ہے کہ جب آپ ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ کر خود سے کوئی ویڈیو ایڈت کر کے محفل پر شریک کریں گے تو " علم دوست مہربان " آپ کو بلاگنگ بارے سب معلومات نہ صرف بہم پہنچائیں گے بلکہ آپ کی پارٹنر شپ پر فخر بھی کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔ یوں سمجھ لیں کہ ویڈیو ایڈیٹنگ میں...
  5. نایاب

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " لا إكراه في الدين قد تبين الرشد من الغي " لکم دینکم ولی دین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    وہ کونسا علم ہے جو کہ بنا " مستقل مزاجی " سے حاصل ہوجائے ۔۔ غوروفکر جو کہ کسی بھی علم کی بنیاد ہے ۔ مستقل مزاجی پہ ہی استوار ہے ۔ ۔۔ وہ سچی کتاب جسے انسان کے لیئے آسان ترین قرار دیا گیا ہے ۔ وہ کتاب بھی مستقل توجہ چاہتی ہے تاکہ " ہے کوئی سیکھنے جاننے سمجھنے کی لگن رکھنے والا " تو آئے اور من کی...
  7. نایاب

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    یا حیرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ جیسی علمی ہستی اور اس وقت کے بتوں کو توڑے جانے کی حکمت و غرض و غایت سے لاعلم ۔۔۔ بتوں کو بطور انتقام نہیں توڑا گیا تھا بلکہ ان بتوں سے منسوب وہ روایات جو کہ کفار عرب کے لیئے ان بتوں کی اہمیت کا سبب تھیں انہیں جھوٹ ثابت کرنے کے لیئے ان بتوں کو توڑا گیا تھا ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    اتنی جلد ہمت ہار گئے ۔۔ ابھی تو شروع ہوا ہے سفر عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مت بھولیں کہ " اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں " اگر آپ کی جانب سے مستقل مزاجی دکھی تو ونڈو ایٹ انسٹال کر لوں گا ۔ تاکہ سکرین شاٹ سے خود بھی سمجھ سکوں اور آپ کوسمجھا سکوں ۔
  9. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    یہ چیک کریں یہ بھی دیکھیں اک نگاہ ادھر بھی
  10. نایاب

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    بت توڑے گئے تھے لیکن ان بتوں کے ماننے والوں کو عام معافی دے دی گئی تھی ، اس اعلان کے ساتھ کہ جو ہتھیار رکھ دے اس کے لیئے امان ہے ۔ یہ اعلان نہیں تھا کہ آج اور اسی وقت سب مسلمان ہو جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں ۔ یقین کامل ہو کوشش بھرپور ہو تو نصیب مقدر کو چمکا ہی دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    عیسائی کے سربراہ مملکت ہونے کے خواہشمند پر " انکار رسالت " کا نفاذ کرنے والے کالم نگار رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اس فرمان عالیشان کو بھول گئے جو " کمزور و بے بس مسلمانوں " کو حبشہ کی جانب ہجرت کرنے کا حکم تھا ۔ اور حبشہ کا شاہ " نجاشی " اک مسیحی تھا ۔۔ دین عند اللہ صرف اسلام ہے ۔۔۔۔۔...
  13. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    ڈیسکٹاپ پر مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیز پر کلک کریں ، تمام معلومات مل جائیں گی ۔۔۔۔۔ آل پروگرام میں " ونڈو مووی میکر " تلاش کریں ۔ اور اسے اوپن کریں ۔ کسی ویڈیو فائل کو اس میں امپورٹ کریں ۔ اور اپنے مشاہدات سے آگاہ کریں ۔
  14. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    محترم بہنا سدا خوش و شاد و آباد ہنستی مسکراتی رہیں آمین مجھے بھی سیکھنا ہے مہندی لگانا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی بٹیا رانی کو سیکھاؤں گا ۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ بہت دعائیں
  15. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    دنیا ذرا بھی وسیع نہیں ہے میرے بھائی بس اتنی ہی ہے جتنی ہمیں آنکھ سے دکھائی دیتی ہے ۔ اور جسے ہم کوشش سے پا سکتے ہیں ۔۔احسن الخلق کے درجہ میں رہنا بہتر ،۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    ویڈیو ایڈیٹنگ سے شروع ۔۔۔۔ آپ کے پاس کمپیوٹر کس کیفیت کا حامل ہے ۔ پروسیسر ؟ ریم ؟ وی جی اے کارڈ ؟ کونسی ونڈو انسٹال ہے ۔ کیا کسی پروگرام کی ہیلپ فائل انگلش میں پڑھ سمجھ سکتے ہیں ۔؟ کیسی ویڈیوز کس قسم کی ایڈٹ کرنا سیکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔؟ کتنے دن تک مستقل مزاجی سے کوشش کر پائیں گے ۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  17. نایاب

    تعارف خاکسار عاجز کا تعارف

    محترم واصل محمود صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  18. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    بالکل سو فیصد سیکھ جائیں گے ۔ بلکہ ہم جیسوں کو سیکھائیں گے بھی ۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ مہد سے لحد تک کا سفر تمام ہو جاتا ہے ۔ میرے بھائی مگر سیکھنے اور سیکھانے کا عمل کبھی تمام نہیں ہوتا ۔ الف سیکھ لو تو ب سامنے آجاتی ہے ۔ حروف تہجی تمام ہوتے ہیں تو حرفوں سے بنے لفظ اس عمل کو جلا بخشتے ہیں ۔ کیا...
  19. نایاب

    اقراء

    بہت گہرا نشتر لگایا محترم محمد افضل رندھاوا صاحب ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    اسماء الحسنی

    بہت خوب صورت بہت سی دعاؤں بھری داد
Top