نتائج تلاش

  1. نایاب

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    محترم محمد انس صاحب کی آنکھیں بول رہی ہیں کہ موصوف ابھی " معصوم " سہی مگر کسی سے کم نہیں ،،،،،،، آپ سب کو دیکھ کر اچھا لگا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں کہ خلوص بھری محبتوں کا یہ سفر سدا جاری رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
  2. نایاب

    مکافاتِ عمل

    تحریر کی بنیاد تو بلاشبہ بہت خوب ہے ، مگر "عجلت" نے افسانے کا رنگ پھیکا کر دیا ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    انتہائی حیرت انگیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دین اسلام کی مبادیات سے لاعلمی کا نتیجہ جناب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بادشاہوں کی صف میں کھڑا کر دیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں ۔ اور جو ہستیاں خلافت راشدہ کے منصب سے سرفراز ہوئیں ۔ وہ بھی بادشاہت کے منصب سے کوسوں بعید...
  4. نایاب

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    اللہ تعالی نے قران کریم میں ہی " سنت " (جو کہ " اسوہ حسنہ " کی پیروی کا حامل عمل ہے ۔ )بیان فرما دیا ہے ۔ تاکہ " غوروفکر " کرنے والے " اندھی تقلید "کی بجائے اپنی سوچ وزمانے کے ارتقاء کے ساتھ ان نکات کو سامنے لاتے جائیں جو نکات انسانیت کے فلاحی منشور کی ہر زمانے کی ضروریات کے حساب سے "اساس " میں...
  5. نایاب

    سورہِ نساء کی ایک آیت کا مفہوم

    بلاشبہ حکمت سے بھرپور جواب ہے ۔۔۔ بہت سادہ پیرائے میں الجھے ریشم کو سلجھایا ہے ۔۔۔۔ اور ترجمہ بھی گویا سونے پہ سہاگہ بہت شکریہ بہت دعائیں محترم غزنوی بھائی
  6. نایاب

    بیسن کی روٹی

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم ناعمہ بٹیا جی بہت مزیدار شراکت آج کل تو اپنی یہی خوراک ہے ۔۔۔۔۔ شاید گیہوں کے آٹے کے بنا مزیدار نہیں ہوتی ۔؟ آج آٹا ملا کر بناؤں گا ۔
  7. نایاب

    بکرے کے گردے

    مزیدار شراکت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں محترم بٹیا جی
  8. نایاب

    پرانی شراب ، نویں بوتل

    کلاسیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھیر دعاواں
  9. نایاب

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    محترم صائمہ شاہ بہنا بٹیا آپکو دلی دعاؤں بھری مبارک باد سدا خوش و شاد و آباد رہیں ۔ آمین
  10. نایاب

    بھیرو کا استھان، ہندوؤں کی قدیم تاریخی عبادت گاہ جو رہائش گاہ بن گئی

    بلا شبہ بہت دلچسپ معلوماتی شراکت بہت دعائیں
  11. نایاب

    پاگل خانہ

    تلخ سچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    پتھر سُلگ رہے تھے کوئی نقش پا نہ تھا

    بہت خوب انتخاب بہت دعائیں
  13. نایاب

    لاہورہائیکورٹ نے گلو بٹ کی نظربندی کو غیرقانونی قرار دے دیا

    قائد اعظم ثانی کے جانباز گلو بٹ سے بہت زیادتی ہوئی ۔ بے چارے معصوم پہ جانے کون کون سے جرم تھوپ دیئے گئے ۔ ایسے ہی الزامی جرم جیسے کہ قائد اعظم ثانی کی ذات شریف پر کرپشن کے جھوٹے الزام ۔۔۔۔۔۔۔ کاش کہ ملک پاکستان میں چلے ایسی ہوا کہ ہر فرد پکا سچا اسم بامسمی " شریف " ہو جائے ۔ اور قائد اعظم ثانی...
  14. نایاب

    گلو بٹ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    اچھی خبر ہے ۔ بے چارہ معصوم بے گناہ اتنے دن پریشان رہا ۔ ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں ایسے گلو بٹ صاحبان ۔
  15. نایاب

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    شاید کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہجر و تشنگی جب " جہل " کے صحرا میں بھٹکتے کسی سراب میں الجھتے ہیں تو " کب کیسے کیوں " کے سہارے بچ نکلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اور سوال جنم لے لیتا ہے ۔۔۔۔ سوال ہی زندگی کا سب سے بڑا سچ اور سچی ترین حقیقت ہے ۔ سوال نہ ہوتا تو جواب کی تلاش میں ہلکان کیوں کوئی ہوتا...
  16. نایاب

    توہین اسلام کا ایک اور ہیرو

    ہیرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ وہ تو ہم سب ہی ہیں ۔ من حیث القوم بلا استشناء سب ہی کسی نہ کسی مقام پہ " توہین اسلام " کے مرتکب نکل آئیں گے ۔ ذرا انسانیت کو تھام کر پیغام اسلام پہ غور تو کیا جائے ۔۔ سو پیاز بھی کھاتے ہیں اور سو جوتے بھی ۔ پھر بھی نافرمانی سے باز نہیں آتے ۔ انسانیت سے کھلواڑ کرتے ہیں...
  17. نایاب

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    یہ جو محبت ہے یہ ان کا ہےکام ۔ مر جائیں مٹ جائیں نہ لیں اس کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو اردو سے محبت کو اپنی ڈھال بنا اردو محفل پہ چلا آتا ہوں ۔ سیاست و مذہب کے زمروں کی سیاحت کرتے " توبہ " کی توفیق پاتا ہوں ۔ ان صاحب کی مانند عادت سی ہو گئی ہے ۔ جو چھ ماہ اپنے ملک میں عریانی و فحاشی کے خلاف لمبے لمبے...
  18. نایاب

    مبارکباد نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک

    محترم ماہی احمد بٹیا جی بلاشبہ آپ بھی شریک ان دعاؤں میں جو آج صبح میری غزل بٹیا نے مجھے سالگرہ مبارک کہتے پائیں ۔ اللہ سوہنا میری سب بہنوں بیٹیوں کی زندگی کی راہوں میں سدا موسم بہار کا رکھے آمین ۔ محترم فلک شیر " بھائی ' ہی کہوں گا آپ کو ۔۔ آپ چاہے جتنے بھی " صاحب "کے تیر پھینکیں ۔۔۔۔۔۔ بہت...
  19. نایاب

    ہر شام تیڈے ناں دی بوتل مُکا کے سَمداں

    ایسی کیفیت ہو تو " نیند " کب آتی ہے بھلا ۔۔۔۔۔۔ وجود بے حس ہو بھی جائے تو کیا ۔۔۔۔ ؟
  20. نایاب

    الوداع

    دل دریا سمندروں ڈونگے کون دلاں دیاں جانے ہوووووووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔ کتھے ٹر پئے او سرکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اک دن سب نے ٹر جانا اوڑک نوں ۔۔۔۔ پر تسی اے تے دسدے جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہویا کی قصور ساڈھے کولوں ۔۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
Top