ان جسٹس صاحب کی نگاہ میں عوام کس کھیت کی مولی ہیں ۔ جو کہ حقوق بھی رکھتے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔؟
ان قابل " جسٹس صاحب " کو یہ تصویر دکھاتے ان سے پوچھا جاتا کہ اس تصویر میں موجود خواتین اگر ان کی ماں یا بہن یا بیٹی ہوتی ۔ توبھی یہی فیصلہ کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ تصویر جسٹس صاحب کے فیصلے پر اک طمانچہ ہے ۔...