ابن صفی مرحوم اک ایسے لکھاری جنہوں نے اپنے قلم سے اک ایسی دھنک کی تخلیق کی جس کے سب رنگ جیتے جاگتے کردار محسوس ہوتے پڑھنے والے کو زندگی سےبھرپورمعاشرے کے پرپیچ اور غیر متوازن ماحول سے کچھ ایسے آشنا کرتے ہیں کہ قاری نہ چاہتے ہوئے بھی ان کرداروں کی اقتدا پر مجبور ہوجاتا ہے ۔ غیر محسوس طریقے سے یہ...