نتائج تلاش

  1. نایاب

    وہی خدا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر طارق قمر

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں محترم عمر اعظم بھائی بلاشبہ اک خوبصورت نظم پڑھنے کو ملی
  2. نایاب

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    کچھ تو جمع کا صیغہ ہے اک بھی نہ ملے گا ایسا ۔۔۔۔ نہ کوئی عالم نہ کوئی ذاکر ۔۔۔ جو مسلک کو بالائے طاق رکھے اور شریعت کے مطابق انسان کو انسان جانے۔۔۔۔ منتظر اک مدت سے کہ شاید پردے سے نکل آئے کسی عالم ذاکر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی مثال سچ کہ " جیہڑا کپیا اوہی لال " بہت دعائیں
  3. نایاب

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

    محترم سلمان حمید بھائی بلاشبہ بہت پیاری معصوم سی محترم ہستی ہیں ۔ حساس دل کے مالک جو کہ دکھی انسانیت کو مسکراتے دیکھنا چاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں میرا پسندیدہ رنگ 1) سفید 2) گرے 3) سبز 4) ہلکا نیلا میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش 1) پی ایچ ڈی 2)بہترین مستقبل اور بے تحاشا دولت 3) اپنی فیملی کے...
  4. نایاب

    تعارف کچھ مختصر میرے بارے میں

    ماشاءاللہ اک مرتبہ پھر دلی خوش آمدید۔ ۔بہت دعائیں
  5. نایاب

    مذہب آج کے جدید دور میں

    استاد محترم " اسلام " سلامتی کا دین ہے ۔ نہ کبھی بدنام ہوا اور نہ ہی کسی سے ہو سکے گا ۔ " اسلام " سلامتی انسانوں کی انسانوں کی جانب سے ازل سے ہے اور ابد تک رہے گی ۔ یہ تو مجھ ایسے مسلمانوں کے کرتوت ہیں جو کہ اپنے اپنے خود ساختہ نظریات سے اپنے اپنے اسلامی بت تراش کر ان کی عبادت و تبلیغ میں محو...
  6. نایاب

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارکہ

    سبحان اللہ بہت خوبصورت بہت دعائیں
  7. نایاب

    مشابہت

    ثبوت حاضر ہے جناب ۔۔۔۔۔۔۔
  8. نایاب

    سمعی و بصری مشاعرہ

    واہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب بہت دعائیں
  9. نایاب

    مشابہت

    پہلا خیال محترم امجد میاں داد بھائی کی جانب گیا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    جی بلاشک پرفیشنل ہی ہوتی ہے ۔ ویڈیو ایڈیٹنگ بہت آسان بھی ہے اور بہت مشکل بھی ۔ اس میں ارتکاز توجہ سب سے اہم عنصر ہے ۔ ٹی وی چینلز اور موویز بنانے والے بہت سی اقسام کے ویڈیو ایڈیٹر استعمال کرتے ہیں ۔ سونی ویگاس ۔ فائنل کٹ ۔ اے وی آئی ڈی میڈیا کمپوزر ۔ ایڈوب مووی ایڈیٹنگ بارے جاننے کے لیئے اس...
  11. نایاب

    تعارف کچھ مختصر میرے بارے میں

    آگہی سے بھرپور بہت خوبصورت پیغام ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    آپ کتنے گھنٹے کی ویڈیو بنانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟ ویڈیو کا پلے ٹائم تو آپ کی مرضی پر ہے ۔ جتنا چاہے رکھ لیں ۔ 4 تصویروں پہ مشتمل ویڈیو کے بیک گراونڈ میں چار گانے آیڈیو کے لگا لیں ۔ ہر گانا 5 منٹ دورانیے کا ہو تو 20 منٹ کی ویڈیو بن جائے گی ۔ دو گھنٹے کی ویڈیو کی ایڈیٹنگ کرتے اسے اک گھنٹہ کی کر...
  13. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

    مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) پہلا تاثر اک ریزوڈ قسم کی چھوٹی سی بٹیا ۔۔ پھر کچھ عرصہ علم ہوا کہ بٹیا رانی تو خاصی پڑھاکو قسم کی اور نہ صرف حالات حاضرہ سے باخبر ہیں...
  14. نایاب

    تعارف کچھ مختصر میرے بارے میں

    محترم شاکر عادل تیمی صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید اسلامیات کے طالب علم اور ابھی تک الجھن کے شکار ۔؟؟ ویسے کہتے ہیں کہ جو خود کو جان گیا اس نے سچے سچ کو پہچان لیا ۔ سو دعا یہی کہ سچا علیم آپ پر سارے سچ کھول دے ۔۔۔ آمین
  15. نایاب

    اخ تھو

    باطنی تضاد اجاگر کرتی اک گہری تحریر بہت دعائیں
  16. نایاب

    تعارف میرا تعارف

    آپ دونوں محترم حضرات کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید آپ سے التجا ہے کہ یہاں اپنے اپنے تعارف کا دھاگہ کھول لیں ۔۔۔
  17. نایاب

    واہگہ بارڈر دھماکہ

    اک ایسا خواب جس کی تعبیر صدیوں سے ہمارے اعمال پہ سایہ فگن ہے ۔ ظاہر سے جھٹلاتے ہیں ، اندر خانے نفس کو سب کچھ کھلاتے ہیں ۔۔۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    ایک رثائی کاوش اساتذہ کی رہنمائی اور آراٗ کیلئے،۔۔ کیسے بیاں کروں، وہ تھا کیا کیا رسول کا ۔۔

    "رثائی " رثا سے متشق اک بیان کی صفت ہے جو کہ اکثر " مرثیے " کی صورت بیان کیا جاتی ہے ۔ شخصی تہذیبی ورثے کے انحطاط پر اس ورثے کی شان کے بیان کے ہمراہ اس کے انحطاط پر رنج و ملال کا اظہار "رثائی ادب " کہلاتا ہے ۔ بر صغیر میں لکھنو سے میر انیس و میر دبیر نے مرثیہ کی صورت " رثائی ادب " کو اک نئی جہت...
  19. نایاب

    تعارف ًًٰ میں کون؟ ۔۔۔

    محترم بھائی آپ تو بلاشبہ " سرسری اس جہاں سے گذرے " انٹرویو پڑھ کر بھی " محترمہ " کے خطاب سے نواز دیا ،،، بہت شکریہ بہت دعائیں
  20. نایاب

    تعارف ًًٰ میں کون؟ ۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید محترم عمار حسن صاحب
Top