میرے بھائی آپ نے جس ویڈیو کو مووی میکر میں ایڈٹ کرنا ہے ۔ اسے ڈاونلوڈ کر کے اپنے پی سی میں محفوظ کر لیں ۔
براہ راست نیٹ سے امپورٹ نہیں ہوگی ۔ یہ سکرین شاٹس دیکھیں ۔
اور اپنی کوشش کے سکرین شاٹ شئیر کریں ۔۔۔۔
اب آپ کی جانب سے آپ کی کوشش کے سکرین شاٹس کا انتظار رہے گا ۔
بہت دعائیں