پھر تو غزہ میں بھی کوئی جنگ نہیں۔ آپ جنگ کو بالکل اپنی مرضی کے معنی دے رہے ہیں۔
جھڑپوں اور جنگ میں سکیل اور تسلسل کا فرق ہے۔ آپریشن جبرالٹر میں ہزاروں پاکستانی فوجی انڈین کشمیر میں گئے تھے۔ پھر آپریشن گرینڈ سلیم میں ایک میجر جنرل کی قیادت میں پاکستانی فوج انڈین کشمیر میں کافی دور تک گئی۔ یہ سب...
پاکستان وہ ملک ہے جہاں اکثر لوگ آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ 1965 کی جنگ 6 ستمبر کو شروع ہوئی جبکہ پاکستان فوج شروع اگست میں حملہ کر چکی تھی اور جنگ ایک ماہ سے جاری تھی
اس فرق کے ساتھ کہ میں یہ جانتا ہوں کہ ملینیلز اور جین زی سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہوں اور سیکھتا رہتا ہوں۔ عمر کا ایک تقاضا یہ بھی ہے کہ سیکھنا اور بدلنا مشکل ہوتا جاتا ہے
ویسے یہ لکھتے ہوئے کچھ حیرت بھی ہوئی تھی کہ انٹرنیٹ پر تیس سال سے زائد ہو گئے
سچی بات یہ ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ کسی سے زیادہ سیر کی جائے۔ سیر سپاٹے میں کوشش ہوتی ہے کہ انجوائمنٹ پر زور ہو نہ کہ چیک لسٹ مکمل کرنے پر۔ ہائیکنگ، سائیکلنگ یا رننگ ہو تو اس میں بھی تیزرفتاری کا کبھی نہیں سوچا۔
سچی بات یہ ہے کہ اگر ٹیسٹنگ کا پروگرام صحیح طریقے سے چلایا جائے اور اس سے سموگ کم ہو جائے تو مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں کہ کچھ لوگ ٹیسٹنگ کی کمپنیاں کھول کر پیسے کما لیں گے۔
فائر کا ذکر سنا ہے؟ FIRE یعنیFinancial Independence Retire Early
پی ایچ ڈی کے دوران تو ایک طرح سے فراغت ہی فراغت ہوتی ہے اور ایک طرح سے بالکل کوئی وقت نہیں ہوتا
امریکا میں ہر ریاست میں مختلف شرائط ہیں۔ جارجیا میں تیرہ کاؤنٹیز میں ایمیشن انسپیکشن ہوتی ہے (یعنی ریاست کی آدھی آبادی کو لازم ہے جو اٹلانٹا اور اس کے گردونواح میں رہتی ہے)۔ آجکل کی گاڑیوں میں ڈائگنوسٹک کنکٹر سے ہی چیک کر لیتے ہیں۔