میرا مشورہ ہے کہ جن محفلین سے آپ رابطہ میں رہنا چاہتے ہیں ان کے سوشل میڈیا یا دیگر معلومات لے لیں۔ رہی بات کہیں اور اکٹھے ہونے کی تو منی محفل بن بھی گئی تو کتنی دیر چل پائے گی
بہت اونچے ارادے ہیں۔ واپس آ کر تفصیل سے انٹرنیٹ پر پوسٹ کروں گا۔
یو اونلی لِو ونس! لہذا خوب دل لگا کر جئیں۔ جو چاہیں وہ کریں۔ پہلے بھی کچھ ایسی ہی سوچ تھی لیکن ہسپتال کے بستر پر اور پختہ ہو گئی۔
میں نے 2018 کے بعد سے کوئی نیا ملک نہیں دیکھا۔ اب محفل بند ہو تو کوشش کرتا ہوں مزید ممالک کے سفر کی۔
نوٹ: اس عرصہ میں چند سفر کئے اور کچھ نئی جگہیں بھی دیکھیں
موجودہ فہرست