نتائج تلاش

  1. ز

    عظیم غار سسٹم: میمتھ کیو نیشنل پارک

    دو تین سال پہلے کی بات ہے کہ ہم گاڑی پر شکاگو جا رہے تھے تو راستے میں کینٹکی میں میمتھ کیو نیشنل پارک جانے کا پروگرام بنایا۔ اگرچہ پرانی بات ہے لیکن سوچا محفل کی رحلت سے پہلے یہ تصاویر پوسٹ کر دی جائیں۔
  2. ز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    آپ تو فوری تیار ہو گئے
  3. ز

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    جب سکول، کالج وغیرہ میں تھے تو فلسفہ یا فرسٹ پرنسپلز سے چیزوں پر بحث کا اپنا مزہ تھا۔ لیکن عمرکے ساتھ ساتھ وہ کچھ حد تک وقت کا زیاں لگتا ہے۔ کس بحث یا سوال سے ہم کیا حاصل کر پائیں گے اور اس کے لئے ہمارے پس کتنا وقت ہے یہ بھی سوچنا پڑتا ہے۔ انٹرنیٹ پر تیس سال سے زائد گزارنے کے بعد یہ خیال بھی آتا...
  4. ز

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    بہت لوگ بنیادی طور پر مذہب و عقائد پر سوال سے احتراز کرتے ہیں لیکن اگر آپ بڑے سکالرز اور علما کو پڑھیں تو وہاں آپ کو کافی ایسے سوال نظر آتے ہیں۔ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ سوال عقیدے پر ہو یا نہ ہو بلکہ یہ ہے کہ سوال کا مقصد کیا ہے اور اس کے جواب کی جستجو آپ کے لئے کتنی اچھی یا بری ہو گی۔
  5. ز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    یہاں تو ڈاکٹر کے علاوہ طبیب، ہومیوپیتھ، روحانی علاج اور کویک بھی ٹرائی کر کے دیکھے کوئی افاقہ نہیں ہوا واقعی! کریمیشن ہی بہتر رہے گی
  6. ز

    الوداعی تقریب شگفتہ تعزیت نامے (مزاحِ اسود)

    پراگنوسس تو پھر بھی وہی ہے چاہے چند دن سے مریض بہتر لگ رہا ہو
  7. ز

    آئی فون پر ریٹنگ کے مسائل

    محفل کے حالات ایسے دگرگوں ہو چکے ہیں کہ کچھ عرصہ سے غور ہی نہ کیا تھا آئی فون پر کسی مراسلے یا کیفیت نامے کو صرف پسندیدہ کی ریٹنگ دینا ممکن ہے۔ باقی آپشن نظر ہی نہیں آتیں۔ پہلے ایسا نہ تھا۔ آئی فون پر آئی او ایس 18 اور براؤزر سفاری استعمال کر رہا ہوں۔ کمپیوٹر سے لاگ ان کرنے پر ایسا کوئی مسئلہ...
  8. ز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    میری خواہش ہے کہ نبیل محفل کو سسک سسک کر لمبے عرصہ بستر مرگ پر نہ رہنے دیں بلکہ مرسی کلنگ کا مظاہرہ کریں۔
  9. ز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    محفل کا ایک ہی دم ہے شاید ایک سے زائد خواہش کی متحمل نہ ہو سکے
  10. ز

    الوداعی تقریب شگفتہ تعزیت نامے (مزاحِ اسود)

    سوچ رہا ہوں کہ یہاں سوداء کا محل ہے یا اسود کا
  11. ز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    مریم افتخار کیا ایک سے زائد آخری خواہش کی اجازت ہے؟
  12. ز

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    جنگ پر خوش ہونا تو بہت عجیب بات ہے۔ جنگ تو تباہی اور ہلاکت لاتی ہے۔ اس سے ہمیشہ بچنے اور دور رہنے کی دعا کرنی چاہیئے
  13. ز

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    جنگی جھوٹوں میں ایک مثال! نیکوکار لوگ ثواب سمجھ کر اسے پھیلاتے رہے۔ عقل کا تقاضا تھا کہ غور کرتے۔ ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ سپین بھر میں بجلی چلی گئی۔ دنیا بھر میں خبر پھیل گئی۔ اتنے وسیع پیمانے پر بجلی جائے تو اس کے اثرات مصنوعی سیاروں سے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
  14. ز

    الوداعی تقریب شگفتہ تعزیت نامے (مزاحِ اسود)

    مزاحِ اسود کی اصطلاح خوب ہے۔
  15. ز

    ویرات کنگ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

    آجکل کل کتنے رن کا ریکارڈ چل رہا ہے؟
  16. ز

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    سوشل میڈیا تو ویسے ہی جھوٹ کا پلندہ ہے جہاں کوئی پوسٹ کرنے سے پہلے نہیں سوچتا کہ سچ کیا ہے بلکہ آپ کسی کو کہو کہ یہ جھوٹ ہے تو وہ بولتا ہے مجھے معلوم ہے لیکن یہ اچھے مقصد کے تحت فارورڈ کیا ہے۔ بات جب جنگ کی آ جائے تو ایسے ایسے جھوٹ پھیلائے جاتے ہیں کہ خدا کی پناہ اور عوام و خواص جذبۂ حب الوطنی...
  17. ز

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    لڑی کے عنوان کی مناسبت سے ظاہر ہے کہ آپ کا مطلب کیا ہے
  18. ز

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    ماشاءاللہ
  19. ز

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    خواتین کی عقل بارے لڑی میں مسلمان کے لئے لازم تھا کہ ایسا ہی لکھتا۔
Top