نتائج تلاش

  1. ز

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اگر سپیس اور ٹائم پر زوم آؤٹ کرنا ہے تو یہ کتاب پڑھیں https://www.goodreads.com/book/show/48845994
  2. ز

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کچھ innate اور کچھ وقت اور تربیت کے ذریعہ
  3. ز

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    روح، سول، دماغ جو کچھ بھی کہہ لیں اکثر جسم سے پہلے بوڑھا ہوتا ہے۔ نئی چیزیں سیکھنا، نت نئے تجربات کرنا، اپنے روٹین سے ہٹنا یہ سب عمر کے ساتھ کم ہوتا ہے اور جسمانی صحت کی کمزوری سے قبل۔ کہتے ہیں کہ ریاضی کے ریسرچر کی سب سے زیادہ پروڈکٹیو عمر بیس کی دہائی میں ہوتی ہے۔
  4. ز

    عظیم غار سسٹم: میمتھ کیو نیشنل پارک

    میں صرف بڑے کھلے غاروں میں گیا ہوں جن میں آپ چل سکتے ہیں اگرچہ کہیں کہیں کافی جھکنا پڑتا ہے۔ ان میں تو وسعت کا احساس ہوتا ہے۔ لیکن بیٹی نے spelunking کی ہے اور تنگ راستے میں رینگنا اور پانی سے گزرنا وغیرہ اس سے کافی مختلف ہے
  5. ز

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    خبردار! جب تک آپ کی کمیٹی آپ کو ڈاکٹر نہیں کہتی کسی اور سے مبارکباد لینا سپرسٹیشن کے مطابق بہت برا ہے
  6. ز

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    جب کسی میاں بیوی کی لڑائی میں ہزار سے زیادہ لوگ مر گئے (کارگل) تو اسے واقعی جنگ کہنا پڑے گا۔
  7. ز

    عظیم غار سسٹم: میمتھ کیو نیشنل پارک

    ایک دوسرا غار جو میمتھ غار کے ساتھ جڑا ہوا نہیں ہے
  8. ز

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    معلوم نہیں کہ اس کا تعلق عمر سے ہے یا کسی اور چیز سے۔ صحیح طور تو میں بوڑھا نہیں ہوا لیکن مصروفیات بڑھ گئی ہیں اور ترجیحات میں تبدیلی آئی ہے
  9. ز

    آئی فون پر ریٹنگ کے مسائل

    کیا آپ کو یاد پڑتا ہے ایسا کب سے ہے؟
  10. ز

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    آپ ایک تسلسل میں لڑی جانے والی لڑائیوں کے ٹکڑے کر کے انہیں علیحدہ علیحدہ دیکھ رہے ہیں۔ دنیا میں کوئی بھی ایسا نہیں کرتا۔ دوسرے آپ نے آپریشن گرینڈ سلیم کو نظرانداز کر دیا کیونکہ وہ آپ کی تھیوری پر پورا نہیں اترتا تھا۔ کارگل اور غزہ کی جنگیں اپنے جانی نقصان کی وجہ سے جنگیں کہلاتی ہیں۔ بہرحال وہاں...
  11. ز

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    ایک بنیاد آپ کی ویلیوز ہیں۔ اکثر لوگ اسے مذہب سے ملاتے ہیں لیکن یہ ضروری نہیں۔ پھر تجسس بھی اس میں شامل ہے۔ مذہب یا سپرنیچرل قوتوں کا ہمارے مائنڈ اور ایوولیوشن سے کیا اور کتنا تعلق ہے اس پر بھی کتب لکھی گئی ہیں۔
  12. ز

    عظیم غار سسٹم: میمتھ کیو نیشنل پارک

    غار میں جانے کا ایک راستہ
Top