ورلڈ کپ میں مسلسل سر پر گیند لگنے کے بعد آئی سی سی نے کنکیشن رول متعارف کروایا تھا جو کہ یکم اگست یعنی کے ایشیز کے پہلے دن سے لاگو ہے۔
"اس اصول کے تحت اگر آپکو میچ کے دوران کنکیشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور دونوں ٹیمز کے میڈیکل سٹاف اور ایمپائر آپکو مزید کھیلنے سے منع کرتے ہیں تو ٹیم 'لائک ٹو...