نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ایشیز 2019

    اسٹیون "سوپر" اسمتھ جی کمال شمال اننگ۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    یہ بندہ سب سے زیادہ بھاشن دیتا ہے اخلاقیات کا ۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    یار مطلب کیسے کر لیتے ہیں۔۔
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    پاکستان کی ہوم سیریز لنکا (جو پاکستان بورڈ پاکستان میں کروانے کی کوشش میں ہے۔)، بنگلہ اور جنوبی افریقہ کے خلاف ہے جبکہ اوے سیریز آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف۔ بولے تو ساڈا دے دھڑن تختہ ہوا ہی ہوا !!
  5. عبداللہ محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    وہ، والے جوان مقصود نہ تھے جی۔
  6. عبداللہ محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    یار یہ خفیہ ویڈیو کیسے ہے؟ قومی نیشنل چینل پر براہ راست نشر ہوئی ہے اور بخدا میں نے خود بھی سُنا ہے یہ۔ پہلے تو آپ ایک منٹ کے لئے اس قیدی کو ایک سائیڈ پر رکھ کر حکومت پر توجہ دیں۔ پھر وہ قیدی تو ہے ہی ایسا جبکہ آپ تو انصاف اور شعور اور حق کے چمپئین ہیں آپ کا اس دیدہ دلیری سے "حلال ہارس ٹریڈنگ"...
  7. عبداللہ محمد

    ایشیز 2019

    اور ہاک آئی میں یہ بھی وکٹ مسنگ تھا۔۔
  8. عبداللہ محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    کیا کمال کا ضمیر پایا ہے بھئی جوانو نیں جو چند گھنٹوں کے لئے جاگتا ہے۔ نیز اگر ضمیر جاگ ہی گیا تو ضمیر صاب اُنکے نام دیں۔۔
  9. عبداللہ محمد

    ایشیز 2019

    ایک اور !!
  10. عبداللہ محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    لیکن وہ تو یہاں 'زبردست' کی ریٹنگ بانٹ رہے ہیں۔ ;)
  11. عبداللہ محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    کپتان کو اب اوپن بیلٹنگ سے ووٹ کروا کر کچھ تو لاج وغیرہ رکھنی چاہیے تھی لیکن وہ کیا کہتے ہیں کہ "یہ نہ تھی ہماری قسمت وغیرہ " تو باجی یہ قانون بدلا کیوں نہیں؟
  12. عبداللہ محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    ایسے معجزے روز روز نہیں ہوتے۔ اپوزیشن کی جانب سے چئیرمین سینٹ کے خلاف قرار داد پیش: 64 ممبران نے کھڑے ہو کر حمایت کی۔ خفیہ رائے شماری۔ 50 ووٹ خلاف، 5 مسترد ؛قرار داد ناکام حکومت کی جانب سے ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے خلاف قرار داد پیش: 36 لوگوں کی حمایت (ووٹنگ جاری)
  13. عبداللہ محمد

    ایشیز 2019

    آسٹریلیا 35-3 ایک دفعہ پھر آن فیلڈ ایمپائر (جوئل) کا غلط فیصلہ تاہم ابکی بار انگلینڈ کا عمدہ ری ویو !!
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کی خاطر ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ شروع کی ہے جس میں ٹاپ 9 ٹیمز 2 سال کے عرصے میں 27 سیریز کھیلیں گے۔ ہر ٹیم 3 ہوم اور 3 اوے سیریز کھیلے گی۔ چمپئین شپ شیڈول : پوائنٹس: ہر سیریز 120 پوائنٹس پر مشتمل ہے۔ جو کہ سیریز پر مشمل میچز میں برابر تقسیم ہوں گے۔...
  15. عبداللہ محمد

    ایشیز 2019

    وارنر کی پہلی گیند کاٹ بی ہائینڈ کی اپیل: علیم ڈار ناٹ آؤٹ (ناٹ ری ویوڈ)، الٹر ایج: واضح ایج 14 گیند بعد ایل بی ڈبلیو اپیل : علیم ڈار آؤٹ (ناٹ ری ویوڈ)، ہاک آئی: مسنگ ویلکم ٹو ایشیز !!
  16. عبداللہ محمد

    ایشیز 2019

    ممہمم
  17. عبداللہ محمد

    ایشیز 2019

    تاریخ الرٹ: دونوں ٹیمز نے بیک پر نام اور نمبر لکھ رکھے ہیں۔
  18. عبداللہ محمد

    ایشیز 2019

    کینگروو کپتان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ !! ٹم پین بمقابلہ جو روٹ کافی سخت مقابلہ ہے کس کی حمایت کی جائے؟ شدید نازک صورتحال !!
  19. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا 2019

    لنکا نے سیریز کا آخری میچ بھی با آسانی جیت کر بنگلہ دیش کو وائٹ واش کر دیا۔ اک شکیب کے ہونے نے بنگلہ کو واپس 21ویں صدی کے ابتدائی برسوں میں دھکیل دیا ہے۔۔
Top