نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ایشیز 2019

    اسٹمپس ڈے فور !! پانچواں دن کمال کا ہونے جا رہا ہے۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    ایشیز 2019

    تیسرے دن کے اختتام پر میچ تقریباً برابری کی سطح پر ہے۔ کل اگر پہلے سیشن میں اسمتھ اور ہیڈ جی سروائیو کر جائیں اور ہدف کو 250 تک لے جائیں تو آخری دن یہ تعاقب آسان نہ ہوگا۔
  3. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ ویسٹ انڈیز

    پہلا میچ انڈیا کے نام، لگتا ہے غلط پچ دے دی اس دفعہ، پچھلی مرتبہ تو 480+ کے قریب رنز بنے تھے یہاں۔۔
  4. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ ویسٹ انڈیز

    3 ٹی ٹوئنٹیز، 3 ایک روزہ اور 2 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی جاری۔ پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز لاؤڈر ہل فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے کالی آندھی 45/5 10 اوورز
  5. عبداللہ محمد

    ایشیز 2019

    عمدہ وارنر جی !!
  6. عبداللہ محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    کمال کا ضمیر ہے بھئی !!
  7. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    اگر کوئی بھولا بھٹکا ایدھر کو لڑھکتا لڑھکاتا آ پہنچتا ہے تو میں ریکارڈ کی درستی کے لئے واضح کرتا چلوں کہ کوئی مزہ شزہ نہیں جے مذکور بالا و مندرجہ ذیل چیزوں میں:p۔ "ایویں گلاں ای بنیا جے";)، زندگی دا حسن سہولیات نال ای اے تے سہولیات جس چیز نال جُڑیاں نیں اوہو ای حقیقت جے۔ آھو !! :)
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بالعموم، ایسے ہی ایک منفرد نام سے متاثر ہو کر یاز میاں نے اپنا نک چوزا تھا۔۔
  9. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    منجی لگ گئی پٹھے وی گڈے گئے، چل جٹا گھر نوں چلیے !!
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    خصوصی طور پر پوچھ رہا ہوں کہ آپ کیا بولتے تھے ہاں کہ ناں؟ جاسم صاب ریفرینس تو پھر وہی ہے، جی وہی۔ نوٹ: یہ عمومی پیرائے میں بات کی ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    ہن اے دسو عمومی ناپسندیدہ چائدی اے یا فئیر خصوصی مضحکہ خیر ؟
  12. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    میں خیال کیتا سی کہ "ایناں کو سیانا تے چوہدری آپ ای ہونا"، پر کتھوں۔ ;)
  13. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    جہیڑا ٹوھلی تے نہیں نہاتا اوس جندگی اچوں کیہ کھٹیا !!
  14. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

  15. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    ہاہاہا عمدہ نقیبی صاب۔ چارپائی اور دھان میں زبر اور پیش کا ہی فرق ہے۔۔
  16. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    یقین مانیں اس وقت اتنا غضب کا "گھٹ" لگا ہوا ہے ناں۔ ہوا بلکل رُکی ہوئی دونوں طرف منجی میں پانی گھڑا ہوا اور گھنا میسنا سورج نہ چمکتے ہوئے بھی خوب دمک رہا۔ گھٹ : حبس "دھان(چاول) کی کاشت کونسا آسان ہے؟" غور سے دیکھیں تو پس منظر میں آپکو لابے نظر آئیں گے پنیری لگاتے ہوئے۔۔
  17. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    منجی لانی کہیڑی سوکھی اے !!
  18. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

Top