کیا میرے مراسلے سے یہ بات ثابت ہو رہی ہے کہ میں نے کسی بھی کسی "خاص" بندے کی خاص لمحے کی خاص گفتگو کا 
 خاص پیرائے ذکر کیا ہے؟کسی عام رُکن کا کوئی بھی عام تبصرہ عام پیرائے میں ہوتا ہے اور اسکو عام ہی رہنے دینا بہتر ہے۔ اور یہ بات اگر "خصوصی" محفلین خاص کر پلے باندھ لیں تو زندگی مزید آسان ہو جائے...