لنکا 314/8
آخری 10 اوورز سے زیادہ رنز نہیں بن پائے تاہم معقول ہدف۔
اپنی آخری ایک روزہ اننگ میں ملنگا جب بیٹ کرنے اُترے تو مکمل گراؤنڈ نے کھڑے ہو کر لیستھ کا استقبال کیا اور مسلسل مالی مالی (اردو والا نہیں ملنگا کی عُرفیت) کے نعرے بُلند کئے رکھے۔
کرکٹوی اقوام کو لنکن کراؤڈ سے سیکھنا چاہیے کہ...