نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سر جڈیجا جی پویلین واپس
  2. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پاکستان فئیر وی سیمی فائنل اچ نہیں پہنچنا!!
  3. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ہنری جی کا آخری شاندار اوور محض 5 سنگلز ہی دیں۔ 37 درکار 18 گیندوں میں۔۔۔
  4. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جی جی ہو تو۔ یہی ڈائریکشن اگر کوہلی جی کے آؤٹ ہوتے ہی بھیج دی جاتی تو شاید میچ یہاں تک نہ پہنچتا !!
  5. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    42 رنز درکار 24 گیندوں میں۔۔ یا سکرپٹ رائٹر اک سوپر اوور ہو جائے۔۔۔
  6. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سامان اکٹھا کر لو جہاج ٹھیک 10 وجے نکل جانا۔ کسے دا انتظار نہیں جے کرنا میں۔۔
  7. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انٹرسٹنگ !!
  8. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اسٹیڈیم خالی ہونا شروع ہو چُکا۔ بولے تو دوسرا سیمی فائنل اور فائنل خالی سٹینڈز میں کھیلا جائے گا۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زلفی بخاری جن کے پاس اوور سیز وزارت کا قلمدان ہے وہ آج بھی کہہ رہے کہ دورہ ہوگا۔ جلد ہی مریکی انتظامیہ اعلان کرے گی۔ لا محالہ ایسا ہو گیا تو آپ پھر اسکو ڈان کی سفارتی کامیابی ہی کہیں گے ناں؟
  10. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    روہت جی پویلین واپس۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سیدھی طرح کیوں نہیں کہتے ن لیگ نے مریکی وزارتِ خارجہ اور روسی حکام کو بھی لفافہ پہنچا دیا ہے۔۔
  12. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی۔این این بھی ڈان چلا۔رہی پنجاب حکومت کے ترجمان سے بیان بھی ڈان حکومت نے دلوایا۔ سیاست ڈاٹ پی کے جو کہ سائیوں کا اپنا پیج ہے ان سے بھی پوسٹ ڈان نے کروائی کے پی کے اپڈیٹ بھی ڈان نیوز چلا رہی اور اے آر وائے بھی اور تو اور معاونِ خصوصی نعیم الحق سے بیان بھی ڈان نے دلوایا
  13. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میچ شروع کیویز 215/5 46 اعشاریہ 5 اوورز کا کھیل
  14. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کمال است :
  15. عبداللہ محمد

    ومبلڈن 2019

    اب ہوگا اصلی مقابلہ کوارٹر فائنلز:
  16. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زیک بھائی کیا یہ ممکن ہے کہ واقع ہی امریکی وزارتِ خارجہ کو علم نہ ہو اور معاملات وائٹ ہاؤس میں طے ہو رہے۔ آخر آپ لوگوں کے پاس بھی تو استاد بیٹھا ہوا ہے۔۔
  17. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    روس کے بعد مریکا وی۔ :eek:
  18. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کھیل کل تک کے لئے ملتوی۔ کل بھی اگر میچ نہ ہو سکا تو انڈین ٹیم فائنل کھیلے گی۔۔۔
Top