جب فیلڈر گراف سکرین سے غائب ہوتا ہے دھونی جی گیند کھیلنے کو تیار ہوتے ہیں اور اگلے 5-6 سکینڈ میں گیند ڈال دی جاتی اتنی تیزی سے تو پاکستان ریلوے پر ہی بندہ دائرے میں آسکتا ہے۔
المختصر ورلڈ کپ میں ایمپائرنگ شدید ناقص رہی ہے۔ ٹیکنالوجی کے استعمال کے باوجود کافی غلط فیصلے ہوئے اگلے ایونٹ تک آئہ سی...