شاید اگر مگر کا کھیل تو کھیل کے ساتھ کھیل کرتا ہی رہتا ہے۔
دھونی جی اپنی جمع تفریق میں ٹھیک جا رہے تھے غالباً وہ آخری اوور میں 18/19 کے رنز کا تعاقب کرنا چاہتے تھے کہ آخری اوور نیشم جی کا تھا تاہم گپٹل جی نے ایف 17 جیسا نشانہ لگا کر مگ 21 کے پڑخچے اڑا دیے۔۔۔ اگر وہ رن آؤٹ نہ ہوتے تو شاید ہدف...
واہ ڈان نیوز کیا کمال سفارتی مہارت دکھائی ہے۔
جاسم محمد
Statement from the Press Secretary on the Visit of His Excellency Imran Khan, Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan | The White House
نتیجہ جو بھی ہو جتنے بھی لوگ گراؤنڈ میں موجود ہیں۔ دونوں ٹیمز کے تمام کھلاڑی کوچنگ سٹاف، گراؤنڈ سٹاف، کمنٹیٹرز، شائقین سب کھڑے ہو کر سر ایم ایس دھونی کو گارڈ آف آنر پیش کریں۔۔