نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ کونسی پچ دے دیو ہو آئی سی سی جی
  2. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    11 سال قبل انڈر 19 ورلڈ کپ 2008 میں کوہلی جی نے اسیمی فائنل میں ولیمسن جی کو شکست دی تھی۔ نیز کوہلی جی نے سیٹ ہوئے ولیمسن جی کو پویلین کی راہ دکھا کر انڈیا کو فتح سے ہمکنار کروایالگتا آج بھی کوہلی جی کو گیند سے جادو جگانا ہوگا۔۔
  3. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کیوی کپتان کین ولیمسن کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ممہممم
  4. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پارٹی آفیشل اکاؤنٹ :
  5. عبداللہ محمد

    کوپا امریکا 2019

    برازیل 3 کے مقابلہ ایک گول سے چمپئین است !!
  6. عبداللہ محمد

    کوپا امریکا 2019

    15 ویں منٹ میں برازیل کا گول۔ گول سکورر ایورٹن
  7. عبداللہ محمد

    کوپا امریکا 2019

    برازیل بمقابلہ پیرو فائنل شروع ہو چُکا۔۔
  8. عبداللہ محمد

    پشاور میٹرو پروجیکٹ میں ناقص میٹریل استعمال ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک

    واہ اے ڈی بی کیا نقص نکالا ہے۔ مان گئے بھئی۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پروٹیز نے آخری لیگ میچ میں کینگروز کو شکست دے دی سیمی فائنل 1 (9 جولائی اولڈ ٹریفورڈ) انڈیا بمقابلہ نیوزیلینڈ سیمی فائنل 2 (11 جولائی ایجبسٹن) آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ
  10. عبداللہ محمد

    کوپا امریکا 2019

    تیسری پوزیشن کا میچ ارجنٹائن 2 چلی 0 37ویں منٹ میں میسی جی ریڈ کارڈ لے کر پویلین واپس۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انڈیا نے لنکا کو با آسانی زیر کر لیا۔ اب کینگروز کو اگر سیمی فائنل کیویز سے کھیلنا ہے تو 325 رنز کا خلیج پاٹنا ہوگا۔ پروٹیز 325/6 کینگروز 39/2 ( 9 اوورز)
  12. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    رو "ہٹ مین" شرما کی ورلڈ کپ میں پانچویں سینچری کمال است خوبیش است، بہترین است !!
  13. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    لیڈز: سریلنکا : 264/7 انڈیا : 81/0 مانچسٹر: جنوبی افریقہ 194/2 33.1 اوورز
  14. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لفافہ محفل کا شاہوکار:
  15. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آئی سی سی آر یو سیرئس
  16. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مین آف دا ٹورنامنٹ
  17. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    نئی لڑی کھولیں اب۔ جس میں نئے ڈومیسٹک سسٹم، ریلو کٹوں وغیرہ سب پر بات ہو سکے۔۔۔
Top