نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    56/1 اوورز 14 نائٹ واچ مین جیک لیچ جی گلیسپی موڈ میں لگ رہے جبکہ رائے کا بھی بلا چلتا نظر آ رہا ہے۔ بولے تو جیسن صاحب ایک خوبصورت دوہرا شتک جڑ ہی دیجئے۔۔
  2. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    دوسرے روز کا کھیل شروع!! پچ کی تبدیلیاں 20 وکٹ سے 400+ رنز تک کا سفر 83 اوورز کے کھیل ہی میں۔۔
  3. عبداللہ محمد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    اگر آپ دوسری خوبی نہ گنواتے تو تینوں وزیر اعظم کی کُرسی کے لئے مضبوط اُمیدوار ہوتے۔۔
  4. عبداللہ محمد

    کھیلوں کی خبریں

    جی انگلش کرکٹر تھے۔ بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک، خاص کر ایشیز 2005 میں تو کمال شمال کر دیے تھے۔ اور ٹاپ گئیر میں کیسے چل رہے ہیں؟
  5. عبداللہ محمد

    ایشیا الیون بمقابلہ ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی میچز

    چونکہ یہ وجہ رنگ میں بھنگ ڈالنے کا سبب بن سکتی ہے۔ :cry:
  6. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    انگلینڈ 85/10 & 0/0 (1 اوور) آئرلینڈ 207 رنز آل آؤٹ انگلینڈ ٹرائل بائے 122 رنز کی برتری دیکھنے میں کافی رنز لگ رہے لیکن بادی النظر میں آئرش ٹیم نے ڈیبیو ٹیسٹ کی طرح یہاں بھی اپ سیٹ کا موقع کھو دیا ہے۔
  7. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    141/5 56 رنز آگے آخری 9 رنز میں 3 وکٹس دے کر آئرلینڈ مستحکم پوزیشن سے خستہ حالی پر آ گیا ہے۔۔۔
  8. عبداللہ محمد

    ایشیا الیون بمقابلہ ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی میچز

    وہ تو معلوم نہیں دریافت/ایجاد ہوگی یا نہیں تدوین البتہ کر دی ہے۔ شکریہ
  9. عبداللہ محمد

    ایشیا الیون بمقابلہ ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی میچز

    بنگلہ دیش مارچ 2020 میں ایشیا اور ورلڈ الیون کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اگرچہ ابھی بہت وقت باقی ہے اور بہت کچھ بدل سکتا لیکن روہت کوہلی بابر شکیب راشد اور عامر کو ایک ہی ٹیم میں کھیلتے دیکھنا یقیناً شاندار نظارہ ہوگا۔۔۔ BCB to host two T20s between Asia XI and World...
  10. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    اتنی جلدی تو گرگٹ بھی رنگ نہیں بدلتا بھئی جتنی جلدی لارڈز پچ بدل گئی ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    بھائی اس سے شدید کم سبز پچ تھی جسپر 160 رنز کے تعاقب میں ہماری ٹیم ڈانواں ڈول بلکہ ڈھول پھٹول ہو گئی تھی۔۔
  12. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    ‏ٹیم کی اس کارگردگی پر تنقید کرنے والے یہ چارٹ دیکھیں ماضی میں ٹیم 45 پر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔ نئی نویلی حکومت پر تنقید کرنے والے شرم کریں۔ معاون برائے ترجمان برائے مئیر لندن [/url]
  13. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    ‏بیٹنگ مارکیٹ کا کریش کرنا اس بات کی علامت ہے کہ ٹیم سابقہ وزیر اعظم پر اعتماد کرتی تھی۔ بورس ڈار ‎
  14. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    سابقہ حکومت ورلڈ کپ کرپشن سے جیتا ہم ٹیم کو انکی اوقات کے مطابق لا رہے ہیں۔ ترجمان جانسن فواد
  15. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    الیکٹڈ کو نکال کر سیلیکٹڈ کو حکومت دیں گے تو ایسے ہی نتائج آئیں گے۔ تھریسا مریم مے !!!
  16. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    ٹم مرطگ کی پانچویں وکٹ شاندار است۔ بولے تو ٹم جی کا نام لارڈز آنر بورڈ پر تا حیات جگمگائے گا۔۔
  17. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    یہ تبدیلی ایشیز سیریز سے آئے گی بولے تو ابھی یکم اگست تک کا انتظار کیجئے۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    آج صبح پیکج کرواتے وقت 10 جی بی کی بجائے 5 جی بی (ہفتہ وار) کا کوڈ داغ ڈالا بھول چوک میں۔ اس پر ادارہ صبح سے پریشان تھا کہ 5 جی بی میں تو پورا میچ سٹریم نہ ہو پائے گا پھر سے پیکج کروانا پڑے گا۔ لیکن لگتا ہے انگلش ٹیم کو کسی نے میرے نظر نہ آنے والے آنسوؤں کی اطلاع کر دی ہے اور وہ 5 تو کیا ایک ہی...
  19. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    ووکس بھی پویلین واپس لیکن ری وی پلمب شلمب لگ رہا ہے بادی النظر میں نو بال: فئیر ڈیلیوری ایج : نہیں پچنگ : لال ہٹنگ : لال وکٹس: پیلا ری ویو ریٹینڈ 42/6
Top