اصل میں دعویٰ سوا دو ہزار سو کروڑ کا ہی کرنا تھا لیکن غلطی سے ایسا ہال بُک کروا لیا جسکی گنجائش ہی 20 ہزار ہے۔ اب اسی کھینچ تان کر 40-50 ہزار کر لیں گے فواد چوہدری و ہمنوا۔ اوہ کہہ کیندے نیں
جنہاں دے آبپارہ نال یارانے اوہناں دے شہباز گل وی سیانے !!
عنوان میں ترمیم کر لیں،
وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا "جلسہ کرنے" پہنچ گئے.
ہوراں نوں ہوری دی انے نون ڈنگوری دی۔
مطبل پائن دا ہلے جلسیاں دا شوق ای نہیں لتھ ریا۔۔
قربانی کا عالم یہ تھا زوجہ نے پنجاب میں تحریک انصاف کو ووٹ دیا جبکہ سیٹ بھی ن لیگ سے ایڈجسٹمنٹ سے جیتی تھی۔ اور اس پر فرمایا کہ میں حلقے کی بہتری کے لئے ووٹ کر رہی۔
کسی نے سچ ہی کہا وطنِ عزیز کو لبڑل بھی ڈنگ ٹپاؤ ٹکرے ہیں۔۔
ہن ایناں نوں لمے پا لیے ہور کیہ؟
ویسے ورلڈ کپ فائنلز میں ایمپائرنگ ایرر کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے یہ۔
خیر انکے ساتھ بھی کچھ ایسا ہونا چاہیے۔۔ World Cup officials banned by ICC
برسبیل تذکرہ بتلاتا چلوں کہ سابقہ PP 171 اور اس دفعہ pp 143 شیخوپورہ 4 سے پی ٹی آئی نے ٹکٹ رانا وحید احمد خان کو دی جنکے بھائی رانا ضیاء اس وقت جیل میںں سزائے موت کے قیدی ہیں، ان سے ٹرک بھر چرس برآمد ہوئی تھی۔۔