ہیڈنگلے ٹیسٹ میں زبردست ٹوئسٹ آ گیا ہے۔
انگلینڈ 156/3
مزید 203 رنز درکار جبکہ وکٹ باقی
پومی کپتان جو کی جڑ نے وکٹ پکڑ لی ہے۔
سورج کی تپش نے وکٹ کے سارے بل شل نکال دہے ہیں۔ اکا دُکا حرکت کے علاوہ گیند کافی حد تک سیدھی ہی آرہی ہے ہاں البتہ اسپن کو شاید چوتھے روز زیادہ مدد مل جائے کہ نشان وغیرہ...