شاید تبدیلی کی خاطر گائل مونفلز جی بالآخر گرینڈ سلیم اپنے نام کر ہی لیں۔۔۔
دوسری طرف انکی گرل فرینڈ بھی فارم میں ہے سیمی فائنل میں سرینا جی سے خوب مقابلہ پڑے گا۔۔
بہت شکریہ فرقان بھائی
شکریہ صاحب
شکریہ بھائی
بہت بہت شکریہ خلیل بھائی
بہت بہت بہت شکریہ عدنان بھایا !!
لیکن سوال یہ ہے کہ محفل کا رُکن بننے کے بعد کتنا عرصہ ادارہ غیر فعال رہا وہ مائنس کئے جائیں یا نہیں؟
گرینڈ سلیم جاری و ساری ہے۔
فیڈرر جی دوسرے راؤنڈ میں بوسنین کھلاڑی دامیر سے مدمقابل ہیں۔
پہلا سیٹ 3-6 سے دمیر کے نام
دوسرے سیٹ میں فی الحال راجر جی 4-1 سے آگے
وومینز ایونٹ میں پہلے ہی راؤنڈ میں سرینا جی نے شراپوا کا بھرکس نکال دیا۔۔