کینگروز نے دوسری اننگ 186/6 پر ڈیکلئیر کر دی ہے۔
یوں انگلش ٹیم کو 383 جوڑنے ہیں میچ جیتنے کے لئے جس کے اُنکے پاس آج کے چند اوور اور کل کا پورا دن (کم از کم 105 اوورز) ہے۔۔۔
زیک بھائی، ایڈوب لائٹ روم نے مفتے کی سہولت ختم کر دی ہے۔ موبائل سے فوٹو ایڈیٹنگ کے لئے کوئی متبادل ایپ بتلائیے تاکہ فوٹو پراسیس کر کے اپلوڈ کرنی شروع کی جا سکیں۔
ملنگا جی بہترین فیگرز کا ریکارڈ اپنے نام نہ کر سکے تاہم ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹس حاصل کرنے والے پہلے باؤلر بن گئے۔
لنکا میچ اور کیویز سیریز میں کامیاب است !!