محترم شمشاد بھائی ۔ الحمد للہ بالکل خیریت سے ہیں ۔ جانے کس کی غلطی کی سزا ہم محفل والوں سے روٹھ کر ہمیں دے رہے ہیں ۔ بہت سلجھانے کی کوشش کی مگر " ضد " سے الجھی لٹ سلجھ نہ سکی ۔
کوشش جاری ہے ۔ ان شا ءاللہ کامیابی ہوگی ۔ ویسے سب محفل والوں کا بہت چاہت و خلوص سے ذکر کرتے ہیں ۔ مگر مانتے نہیں ۔۔۔۔...