نتائج تلاش

  1. نایاب

    کیا عمران خان ملک بند کرنے میں کامیاب ہو جائے گا؟

    کیا وہ انگلی اٹھ نہیں چکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ جسٹس سردار رضا چیف الیکشن کمشنر مقرر
  2. نایاب

    کیا عمران خان ملک بند کرنے میں کامیاب ہو جائے گا؟

    کچھ تازہ خبروں پر غور کرنا لازم ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں یا ناں سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے لیے فوجی امداد میں ایک سال کی مشروط توسیع فوج کا ملک میں آئینی کردار ہونا چاہیے: پرویز مشرف ڈوبتے جہاز کو بچانے کا فارمولا وہ خبر گم ہوگئی جس میں وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ راحیل شریف کی دفاعی عہدہ داروں سے...
  3. نایاب

    کیا عمران خان ملک بند کرنے میں کامیاب ہو جائے گا؟

    ملک بھر میں فیصل آباد اکلوتا ضلع تھا جہاں سے مئی 2013 ء کے عام انتخابات میں تمام 33 نشستوں پر کامیاب امیدوار مسلم لیگ نواز کے نکلے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کون نہیں جانتا کہ غیر ریاستی عناصر یعنی شدت پسند عسکری گروپ اسی علاقے میں اپنی طاقتور نرسریز قائم کیئے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ اور بہت کچھ ابھی پردے میں...
  4. نایاب

    کیا عمران خان ملک بند کرنے میں کامیاب ہو جائے گا؟

    ملک بند کروانے کی نوبت نہیں آئے گی ۔ فیصل آباد کے بند ہوتے ہی " بلی " تھیلے سے باہر چھلانگ لگا دے گی ۔ غیر ریاستی عناصر سے اندرونی سکیورٹی پیچیدہ ہو گئی ہے: جنرل راحیل
  5. نایاب

    لاہور میں نابینا مظاہرین پر تشدد، پانچ اہلکار معطل

    سولہ آنے کھری سچی باتیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم پنجابی ہیں پٹھان ہیں سندھی ہیں بلوچی ہیں مہاجر ہیں ۔۔۔۔ پھر مزید تقسیم ہوتے ہزاروی ہیں سرائیکی ہیں اور جانے کیا کیا ہیں ۔ نہیں ہیں ہم تو " پاکستانی " نہیں ہیں ۔ اور ہمیں تقسیم کرتے جو ہمارا خون چوستے ہماری نسلوں کو اپنا غلام بنا رہے ہیں ۔ ہم ان سے سو پیاز اور...
  6. نایاب

    لاہور میں نابینا مظاہرین پر تشدد، پانچ اہلکار معطل

    افسوس ناک ۔۔۔۔۔۔ اس تشدد کے ذمہ دار " عزت ماب صدر پاکستان ممنون حسین " ہیں ۔ جن کے لیئے " روٹ " کلیئر ضروری تھا ۔
  7. نایاب

    بزم اردو لائبریری ایپ

    ماشاءاللہ بہت خوب کام کیا ہے ۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    جنید جمشید تو شاید بھگتے گا قبر تک اپنے اس جرم کی سزا ۔۔ جس کا اعتراف کرتے اس نے " چودھویں " صدی کے " مبلغ ملاؤں " کے چہرے سے نقاب کھینچ لیا ۔ جو سلامتی کا نہیں بلکہ " تشدد و انتشار " کا درس دیتے ہیں ۔ سب و شتم کرتے " توہین " کے نام معصوم ذہنوں کو جنت پانے کی راہ دکھلاتے ہیں ۔ ام المومنین...
  9. نایاب

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    یہ بھی یاد رہے کہ ڈنمارک والا معاملہ الزامی نہیں تھا بلکہ " ہٹ دھرمی " پر قائم حقیقی واقعہ تھا ۔ جب کہ پاکستانی معاشرے میں " الزامی " چلن ہے ۔ اور بستیاں تک جلا دی جاتی ہیں ۔
  10. نایاب

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    وہ جو دونوں جہاں کی رحمت ہیں وہ جن کے اصحاب ستاروں کی مانند ہیں ۔ ان کی توہین کے " ملزم " جرم کے اقرار سے پہلے ہی اس دنیا سے رخصت کر دینا پاکستانی معاشرے کا چلن ہے ۔ جنید جمشید وہ واحد " ملزم " ہے جس نے اپنے جرم کا برسرعام اقرار کرتے معافی مانگی ہے ۔۔۔۔۔۔ اب دیکھتے ہیں پاکستانی معاشرہ کیا سلوک...
  11. نایاب

    عمران خان ایک نابالغ سیاستدان

    محترم بھائی سنجے دت کی اک فلم کا ڈائیلاگ آپ کی نذر لگے رہو منا بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ سچ کیا ہے جھوٹ کیا ہے ۔ تہمت کیا ہے ۔ حقیقت کیا ہے ۔ جلد ہی روز روشن کی صورت سامنے آجائے گی ۔ آپ یہ حق رکھتے ہیں کہ اپنے من پسند کو بلند سنگھاسن پر بٹھائیں ۔ " دلہن وہی جو پیا من بھائے " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    اس سے پہلے بھی اک لفظ ہے ۔۔۔۔ ذرا غور سے سنیں جناب امام رازی کا مکمل جملہ ۔۔۔۔۔۔ تقریر کے شروع میں روایت کے بارے جناب مولانا کا ذکر اور استدلال بھی توجہ کا محتاج ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    عمران خان ایک نابالغ سیاستدان

    اس میں تو کوئی دو رائے نہیں ہو سکتیں کہ " عمران خان " کسی صورت بھی گھاگ شاطر مکار سیاستدان نہیں ۔ سادہ سا اک انسان ہے ۔ جانے کیوں زبردستی کا ٹھیکہ لے لیا ہے پاکستانی قوم کو " گھاگ مکار شاطر سیاستدانوں " کے پنجوں سے چھڑانے کا ۔۔۔ یہ " گھاگ مکار شاطر سیاستدان " ہمارے ہی نمائندے ہیں ۔ اور ہمارے...
  14. نایاب

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    گر سماعتوں پہ گراں نہ گزرے تو آٹھ منٹ چالیس سیکنڈ پر غور فرمائیں کہ کیا یہ گستاخی نہیں ۔۔۔۔۔۔؟
  15. نایاب

    تاشقند میں مولانا جامی کا چھ سو سالہ جشن

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    اللہ اپنا رحم فرمائے ۔ آمین اب تو جنیدجمشید کا دفاع کرتے بھی ڈر رہے ہیں بڑے بڑے لوگ ۔۔۔۔۔۔ جناب مولانا طارق جمیل صاحب نے بھی بنا اس " حدیث پاک " کا دفاع کیئے جنید جمشید کو " کم علم " کہتے اپنے دامن کو جھاڑ لیا ۔۔۔
  17. نایاب

    قومی ادارے کیوں ڈوبتے ہیں؟

    ایسا سچ جو اب تلخ محسوس ہونے کی بجائے پاکستانی قوم کا نصیب لگتا ہے ۔۔ " ہم سب ایک ہیں اس وطن کو لوٹ کھانے کے لیئے " بہت دعائیں
  18. نایاب

    جی محترم زیک بھائی یہی ہوا کہ جناب جمشید عورت کو فطری کمزور ثابت کرنے کی دلیل دیتے دیتے پھنس گئے...

    جی محترم زیک بھائی یہی ہوا کہ جناب جمشید عورت کو فطری کمزور ثابت کرنے کی دلیل دیتے دیتے پھنس گئے ۔ اب تو انہیں اپنا گیت سنگیت چھوڑنا یاد آ رہا ہوگا ۔
  19. نایاب

    محترم عبدالرحمن بھائی جناب جمشید عورت کی فطری توجہ چاہنے بارے اظہار خیال کر رہے تھے ۔ اور ام...

    محترم عبدالرحمن بھائی جناب جمشید عورت کی فطری توجہ چاہنے بارے اظہار خیال کر رہے تھے ۔ اور ام المومنین سے بڑھ کر انہیں کوئی دلیل نہ ملی ۔ اور آ گئے گھیرے میں ۔۔۔۔۔۔
  20. نایاب

    اب تو کچھ ایسا ہی ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ اللہ ہی خیر کرے ۔

    اب تو کچھ ایسا ہی ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ اللہ ہی خیر کرے ۔
Top